لِيَوۡمٍ عَظِيۡمٍ – سورۃ نمبر 83 المطففين آیت نمبر 5
sulemansubhani نے Sunday، 8 December 2024 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
لِيَوۡمٍ عَظِيۡمٍ ۞
ترجمہ:
بہت بڑے دن میں۔
المطففین : ٥ میں جو ” یوم /عظیم “ فرمایا ہے، اس سے مراد قیامت کا دن ہے یا یوم حزاء ہے۔
القرآن – سورۃ نمبر 83 المطففين آیت نمبر 5