انہی خستہ کمروں اور “فرسودہ نظام“ کا “فیضان” بصورت منھاج القرآن جاری ہے باقی آپ کی مرضی
sulemansubhani نے Wednesday، 11 December 2024 کو شائع کیا.
اگر یہ پوسٹ واقعی گنڈا صاحب کی ہےتو بصیرت و حکمت کا اللہ ہی حافظ۔۔۔۔۔
جھنگ کے “چک جوتیاں“ میں جو کہ قبلہ شیخ الحدیث ، مناظر اسلام حضرت علامہ محمد عبد الرشید رضوی علیہ الرحمہ کا آبائی گاوں ہے ہم 1995 میں چند ماہ قبلہ کی شاگردی میں رہے ۔۔۔ وہاں اس وقت دو الگ کمرے تھے اینٹوں کے بنے مگر خستہ حال ۔۔۔ وہاں کے خادم نے بتایا کہ ڈاکٹر طاہر القادری اس کمرے میں رہائش پذیر رہے جب وہ حضرت سےپڑھا کرتے تھے ہم نے استاذ مکرم سے پوچھا تو انہوں نے تصدیق فرمائی۔۔۔
انہی خستہ کمروں اور “فرسودہ نظام“ کا “فیضان” بصورت منھاج القرآن جاری ہے باقی آپ کی مرضی !!!

ٹیگز:-