أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَبَشِّرۡهُمۡ بِعَذَابٍ اَلِيۡمٍۙ ۞

ترجمہ:

سو آپ ان کو درد ناک عذاب کی بشارت سنا دیجئے

الانشقاق : ٢٤ میں فرمایا : سو آپ ان کو درد ناک عذاب کی بشارت سنا دیجئے۔

یعنی یہ کفار اپنے شرک اور تکذیب کی وجہ سے اس بشارت کے مستحق ہیں۔

القرآن – سورۃ نمبر 84 الإنشقاق آیت نمبر 24