وَاَذِنَتۡ لِرَبِّهَا وَحُقَّتۡؕا – سورۃ نمبر 84 الإنشقاق آیت نمبر 5
sulemansubhani نے Sunday، 13 July 2025 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَاَذِنَتۡ لِرَبِّهَا وَحُقَّتۡؕ ۞
ترجمہ:
اور اپنے رب کا حکم سن کر اس کی اطاعت کرے گی اور یہی اس پر حق ہے
اس سے پہلے آسمان کے لیے فرمایا تھا کہ وہ اس کا حکم سن کر اس کی اطاعت کرے گا اور اب زمین کے لیے فرمایا : وہ اس کا حکم سن کر اس کی اطاعت کرے گی۔
القرآن – سورۃ نمبر 84 الإنشقاق آیت نمبر 5