وَالۡيَوۡمِ الۡمَوۡعُوۡدِۙ – سورۃ نمبر 85 البروج آیت نمبر 2
sulemansubhani نے Wednesday، 16 July 2025 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَالۡيَوۡمِ الۡمَوۡعُوۡدِۙ ۞
ترجمہ:
اور اس دن کی (قسم) جس کا وعدہ کیا ہوا ہے۔
البروج : ٢ میں فرمایا : اور اس دن کی ( قسم) جس کا وعدہ کیا ہوا ہے۔
اس دن سے مراد قیامت کا دن ہے، آسمان والوں اور زمین والوں سے یہ وعدہ کیا ہوا ہے کہ قیامت کے دن ان سب کو جمع کیا جائے گا۔
القرآن – سورۃ نمبر 85 البروج آیت نمبر 2