أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَّهُمۡ عَلٰى مَا يَفۡعَلُوۡنَ بِالۡمُؤۡمِنِيۡنَ شُهُوۡدٌ ۞

ترجمہ:

اور وہ مؤمنوں کے ساتھ جو کچھ کر رہے تھے اس کا مشاہدہ کر رہے تھے

القرآن – سورۃ نمبر 85 البروج آیت نمبر 7