الَّتِىۡ لَمۡ يُخۡلَقۡ مِثۡلُهَا فِى الۡبِلَادِ – سورۃ نمبر 89 الفجر آیت نمبر 8
sulemansubhani نے Thursday، 24 July 2025 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
الَّتِىۡ لَمۡ يُخۡلَقۡ مِثۡلُهَا فِى الۡبِلَادِ ۞
ترجمہ:
ان کی مثل شہروں میں کوئی پیدا نہیں کیا گیا
الفجر : ٨ میں فرمایا : ان کی مثل شہروں میں کوئی پیدا نہیں کیا گیا۔
قوم عاد جتنے لمبے قد، عظیم جسامت اور شدید قوت والی تھی، اس زمانہ میں ایسی قوم کہیں بھی پیدا نہیں کی گئی تھی۔
القرآن – سورۃ نمبر 89 الفجر آیت نمبر 8