أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَاَكۡثَرُوۡا فِيۡهَا الۡفَسَادَ ۞

ترجمہ:

پھر ان شہروں میں بہت دہشت گردی کی

الفجر : ١٣۔ ١١ میں فرمایا : ان لوگوں نے شہروں میں بہت سرکشی کی۔ پھر ان شہروں میں بہت دہشت گردی کی۔ پھر آپ کے رب نے ان پر عذاب کا کوڑا برسایا۔

القرآن – سورۃ نمبر 89 الفجر آیت نمبر 12