أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَقَدۡ خَابَ مَنۡ دَسّٰٮهَا ۞

ترجمہ:

اور جس نے اپنے نفس کو گناہوں سے آلودہ کر لیاوہ ناکام ہوگیا۔

تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 91 الشمس آیت نمبر 10