لَا يَصۡلٰٮهَاۤ اِلَّا الۡاَشۡقَىۙ – سورۃ نمبر 92 الليل آیت نمبر 15
sulemansubhani نے Sunday، 2 November 2025 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
لَا يَصۡلٰٮهَاۤ اِلَّا الۡاَشۡقَىۙ ۞
ترجمہ:
اس میں صرف بڑا بدبخت ہی جھونکا جائے گا.
اللیل : ١٦۔ ١٥ میں فرمایا : اس میں صرف بڑا بدبخت ہی جھونکا جائے گا۔ جس نے حق کی تکذیب کی اور اس سے پیٹھ پھیری۔
القرآن – سورۃ نمبر 92 الليل آیت نمبر 15