فَهُوَ فِىۡ عِيۡشَةٍ رَّاضِيَةٍ – سورۃ نمبر 101 القارعة آیت نمبر 7
sulemansubhani نے Wednesday، 31 December 2025 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَهُوَ فِىۡ عِيۡشَةٍ رَّاضِيَةٍ ۞
ترجمہ:
تو وہ پسندیدہ زندگی میں ہوگا
القارعۃ : ٧-٦ میں فرمایا : پس جس (کی نیکی) کے پلڑے بھاری ہوں گے۔ تو وہ پسنیدہ زندگی میں ہوگا۔
یعنی وہ ایسی زندگی ہوگی جس سے زندگی گزارنے والا راضی ہوگا۔
القرآن – سورۃ نمبر 101 القارعة آیت نمبر 7