یاد رہے! ⚠️ مجتہد ابو حنیفہ نعمان
2 ہیں
یاد رہے! ⚠️ مجتہد ابو حنیفہ نعمان
۲ ہیں ایک ہمارے امام اور ایک شیعہ
یہ پوسٹ اس لیے لکھا تاکہ سنی و شیعہ میں امتیاز رہے اور ہم نامی کے مغالطے سے آپ بچے رہیں ـ
اچھا لگے تو دعا دیں!
کچھ ایسی گندی عبارتیں ہیں جسے غیر مقلدین اور شیعہ امام اعظم ابو حنیفہ نعمان بن ثابت رضی الله تعالٰی عنہ کی طرف منسوب کرتے ہیں حالانکہ وہ عبارتیں شیعہ عالم ابو حنیفہ نعمان کی ہیں ـ
ایک مسئلہ ہے ” لف حریر ”
سوال: اگر کوئی شخص اپنے ذَکر کو ریشمی رومال یا اس کے مثل کسی اور چیز سے لپیٹ لے کہ جس وجہ سے مرد عورت کی شرمگاہ میں بوقتِ جماع مَس نہ پایا جائے اور اسی طرح عورت کی شرمگاہ کشادہ ہونے یا مرد کا ذکر بہت باریک ہونے کی صورت میں مَس نہ پایا جائے تو کیا غسل واجب ہے یا نہیں؟
جواب: غسل کا لازم ہونا مضبوط دکھائی دیتا ہے اور ابو حنیفہ سے منقول ہے کہ محارم کے ساتھ ریشم لپیٹ کر جماع کرنا جائز ہے 📚 حوالہ ذخیرۃ المعاد
ذخیرۃ المعاد کی مذکورہ عبارت پر محشی نے لکھا کہ یہ اہلسنت کے امام ابو حنیفہ نعمان بن ثابت نے فرمایا
سنی امام ابو حنیفہ نعمان اور شیعہ ابو حنیفہ نعمان کا تعارف:
ہمارے امام
یعنی امام اعظم رضی اللہ عنہ تعالٰی کا نام نعمان بن ثابت بن زوطی ہے، جو انتہائی معروف ہیں آپ 80 ہجری میں پیدا ہوئے اور 150 ھجری میں وصال فرمایا ـ
شیعہ ابو حنیفہ نعمان
کے بارے میں شیعہ کی مشہور کتاب مجالس المومنین جلد اول ص 538 اور الکنی الالقاب اول ص 57 میں ہے کہ
تاریخ ابن خلکان اور ابن کثیر شامی میں تحریر ہے کہ ”ابو حنیفہ شیعی“ یہ مشہور معروف آدمی تھا علم فقہ اور دین و بزرگی میں اس مقام پر فائز تھا کہ اس سے زیادہ کا تصور نہیں ہو سکتا،
در اصل یہ شیعی ابو حنیفہ مالکی المذہب تھا اور پھر مذہبِ امامیہ کی طرف منتقل ہو گیا،
اس کی بہت سی تصانیف ہیں ـ
مثلاً: کتاب اختلاف، اصول المذاہب، کتاب اختیار در فقہ، کتاب الدعوۃ العبیدین،
اس کا نام نعمان بن محمد القاضی تھا اہلبیت کے مناقب میں ہزاروں صفحات لکھے اس کی کچھ تصنیفات میں امام اعظم ابو حنیفہ اور امام احمد بن حنبل اور امام شافعی و مالکی وغیرہ کا رد بلیغ ہے ـ
اس کی تصنیف میں اختلاف الفقہاء نامی کتاب ہے جس میں اس نے اہلبیت کے مذہب کی پُر زور حمایت کی ہے ـ
شیعہ کی دوسری کتاب اعیان الشیعہ جلد اول ص 44 مطبوعہ مصر میں ہے کہ
ابوحنیفہ بن محمد مصری فاطمی عقیدہ والوں کا قاضی تھا ابن خلکان نے کہا یہ پہلے مالکی المذہب تھا پھر اسے چھوڑ کر مذہبِ امامیہ میں آ گیا اس کی کتاب الاخبار اور دوسری کتاب الاقتصاد فقہ کے موضوع پر ہیں وحائم الاسلام نامی کتاب اس یعنی (ابو حنیفہ نعمان شیعہ) نے فن حدیث پر لکھی ہے ـ
تو یاد رکھیں!
❶ ابو حنیفہ نعمان بن ثابت بن زوطی کوفی ہیں جبکہ شیعہ ابو حنیفہ نعمان مصری ہے ـ
❷ یہ فاطمی مسلک کے لوگوں کا قاضی تھا جبکہ ہمارے امام؛ امام ابو حنیفہ نعمان بن ثابت نے عہدہ قضا قبول ہی نہیں کیا ـ
❸ یہ شیعہ ابو حنیفہ پہلے مالکی المذہب تھا پھر امامی ہو گیا جبکہ میرے امام؛ امام ابو حنیفہ نعمان رضی الله عنہ خود ائمہ اربعہ میں سے ایک مجتہد مطلق ہوئے ـ
❹ اس نے مذہبِ امامیہ کی تائید اور امام اعظم کوفی و دیگر ائمہ کی تردید کی ـ
❺ یہ فاطمی خلیفہ معز الدین کے ساتھ مصر آیا اور 363ھ میں فوت ہوا جبکہ میرے امام نہ خلیفہ کے ساتھ مصر آئے اور نہ ہی ان کا وصال اس سن میں ہوا بلکہ اس سے پہلے وصال کر گیے ـ
❻ یہ شیعہ ابوحنیفہ نعمان بن محمد مصری ہے جبکہ میرے امام ابو حنیفہ نعمان بن ثابت بن زوطی مصری نہیں کوفی ہیں ـ
تو وہ عبارت جسے شیعہ مکار نے امام اعظم ابو حنیفہ جو حنفیوں کے امام ہیں کی طرف منسوب کیا در حقیقت وہ شیعہ ابو حنیفہ نعمان کی عبارت ہے ـ
جس کے رو سے ثابت ہوا کہ شیعہ اپنی ماں بہن بیٹی کے ساتھ اگر ریشمی کپڑا لپیٹ کر ہمبستری کریں تو وہ جائز ہے ـ
بحوالہ: میزان الکتب، محقق اسلام علامہ محمد علی نقشبندی علیہ الرحمہ پاکستان
جیو اور جینے دو!
نوٹ: خبر دار مضمون کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کیا تو عوام کی عدالت میں سخت سزا، خدا کی بارگاہ میں عذاب کے مستحق ہوں گے ـ
📝 حسن نوری گونڈوی، خطیب و امام نورانی مسجد، بیگم کالونی، اُجَّین، ایم. پی.
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
येह तह़रीर हिंदी 𝐇𝐢𝐧𝐝ī ہِنۡدِیۡ में ↷
https://whatsapp.com/channel/0029VaAT1DPF6smuH7Hjd42Q/1251
Yeh Taḥreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Meṅ ↷
https://whatsapp.com/channel/0029VaAT1DPF6smuH7Hjd42Q/1250
یہ تحریر ٹیلی گرام 𝐓𝐞𝐥𝐞𝐠𝐫𝐚𝐦 پر↶
https://t.me/Sada_E_Haq_Noori/8182