اِلٰهِ النَّاسِۙ – سورۃ نمبر 114 الناس آیت نمبر 3
sulemansubhani نے Sunday، 1 February 2026 کو شائع کیا.
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِلٰهِ النَّاسِۙ ۞
ترجمہ:
سب لوگوں کے معبود کی ( پناہ لیتا ہوں)
فرمایا :” الٰہ الناس۔ (الناس :3) یعنی وہی سب لوگوں کا معبود ہے، خواہ انسان کسی کی عبادت کریں لیکن تمام لوگوں کی عبادت کا مستحق وہی واحد لا شریک ہے
القرآن – سورۃ نمبر 114 الناس آیت نمبر 3