اگلے 5 سال اور شیطانی عزائم

ایپسٹین فائل میں ذکر ہے 2017 میں بل گیٹس ( جو دنیا بھر میں مفت پولیو ویکسین پلانے کی حیران کن مہم چلاتا ہے ) ایک ہنگامی عالمی وبائی صورتحال کی تیاری کر رہا تھا ۔ چینی حکومت نے بھی بتایا تھا 2019 کی آخر میں کرونا وائرس دراصل امریکی فوج کا بائیولوجیکل ہتھیار تھا ۔ اب جو ویکسین کرونا کے دوران بل گیٹس سمیت عالمی ادویات کمپنیوں نے سب کو جبری لگوایا ہے اس پر خوف آرہا ہے ۔ کہ ایپسٹین دراصل موساد کا خفیہ پروجیکٹ تھا جس میں ان ممکنہ افراد پر 1980 سے 2020 تک ( ہنی ٹریپ اور فحش ویڈیوز بنائی گئی تاکہ بعد میں بلیک میل کرکے صیہونی ریاست کیلئے کام لیا جائے ) ورک ہوا ۔ آج تمام دنیا کے بڑی سربراہان سوائے آیت اللہ خامنہ ، شی جن پنگ ، کم جونگ ان ، پیوٹن ، مادورو کے سب کا ذکر اس میں موجود ہے اتفاق کی بات ہے شیطان یاہو کا نام و ذکر نہیں لیکن اس فائلز سے ٹرمپ کو ابھی بلیک میل کیا جارہا ہے ۔ میں نے گذشتہ ماہ جنوری کی آخر میں سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیوس میں منعقدہ ورلڈ اکنامک فورم پر بل گیٹس سے متعلق ایک بیان پڑھا تھا جس میں اس نے بولا ہے دنیا 5 سال بعد ایک تاریک دور سے دوچار ہونے والی ہے ۔ پھر مزید کہا گیا کہ موجودہ دنیا کی آبادی (8.6 ارب ) کو 5 ارب تک محدود کیا جانا چاہیے کیونکہ وسائل نہیں ۔ یہی تو صیہونیوں کا مقصد ہے کہ وہ چاہتے ہیں دنیا میں صرف وہی رہیں باقی محکوم یا دنیا کی آبادی تیزی سے گھٹا دی جائے خود ایلون مسک کے 7 بچے ہیں  ۔ اب اگلے 5 سالوں میں کیا ہونے جارہا ہے معلوم نہیں لیکن مجھے سوشلسٹ قوم پرست یورپی رہنما ہٹلر کی وہ پالیسی یاد آگئی ہے جب انہوں نے جرمن خواتین کو آبادی میں اضافے کیلئے انعام سے نوازنے کیلئے میڈل دیا ۔ جو خواتین 4 بچے پیدا کرے اسے برونز میڈل ، 6 بچے پیدا کرنے والی کو سلور اور 8 یا اس سے زائد پیدا کرنے والی خاتون کو گولڈ میڈل ۔ ان خاندانوں کو سرکاری مراعات سے بھی نوازا جاتا تھا بعد ازاں اسی ہٹلر کیخلاف یورپ نے اتحاد کرکے جنگ مسلط کردی اسے ماردیا گیا اور آج تک جرمنی پر پابندیاں عائد ہے اور امریکی فوج جرمنی میں موجود ہے تاریخ سے اسے مٹا دیا گیا نصاب میں اسے ولن بنا دیا گیا۔  آج مغرب نواز حکومت و میڈیا نے ایل جی بی ٹی مہم ، مردوں کو خصیے ختم کرنے ( نا مرد بننے ) پر عمر لمبی ہونے کے جھوٹے مہم ، عورتوں کو حقوق کے نام پر گھر سے باہر نکال کر گھر داری و نئی نسل کی تخلیق و تربیت سے دور کرکے دنیا کو تباہ و برباد کردیا ہے ۔

جس کام سے مغرب ڈرتا یا منع کرتا ہے اسے زور و شور سے کریں ۔ اگر وسائل ہوں تو آبادی میں اضافہ کریں ورنہ کم از کم 4 بچے ہر شادی شدہ جوڑے کو پیدا کرنا چاہیے ۔ تاکہ مسلم آبادی میں اضافہ ہو اور مستقبل کی حالات کیلئے تیاری کی جاسکے۔

وما علینا الاالبلاغ