ایبسٹین فائل کو دیکھیں تو اپیسٹین فائل میں  تقریباً 35 لاکھ صفحات (3.5 ملین pages) پر مشتمل ہیں، جن میں 2,000 سے زیادہ ویڈیوز اور 1.8 لاکھ تصاویر شامل ہیں جن میں کم عمربچیوں کے ساتھ زیادتی انکے قتل اور دیگر ہوش ربا انکشافات ہیں جن کو امریکہ چھپا رہا ہے یہ خود درندے ہیں
یہ ٹرمپ کی تصویر ہے“میری عمر 13، 14 برس تھی، جب مجھے ٹرمپ کے ساتھ سونے پر مجبور کیا گیا، تقریبا 25 سال قبل”
جیفری ایپسٹن کے جزیرے میں درندگی کا نشانہ بننے والی لڑکیوں سے متعلق نئی دستاویزات جاری۔ یہ اس پہلی فائل کا ایک حصہ ہے، جو X پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔ فائل کا نام EFTA01660679.pdf ہے… جس میں ٹرمپ کے خلاف سنگین الزامات لگائے گئے ہیں۔
ایک لڑکی کہتی ہے کہ ٹرمپ خود …….. انگلی ڈال کر “کوالٹی” جانچتا اور قیمت مقرر کرتا تھا۔
مائیکرو سافٹ بانی بل گیٹس کے بارے میں لکھا ہے کہ وہ روسی نوعمر لڑکیوں کے کثرت استعمال سے جنسی مسائل کا شکار ہوگیا تھا۔
اس میں ایلون مسک کا بھی ذکر ہے۔
اور بھی ہولناک انکشافات ہیں۔ بعض ایسے غلیظ الزامات کہ یقین کرنا مشکل ہو جاتا ہے کہ انسان اتنی گھٹیا حرکت بھی کرسکتا ہے۔ نئی دستاویز ایک لاکھ 80 ہزار تصاویر اور 2000 ویڈیو کلپس پر مشتمل ہے۔
(کیا اس پر تفصیل سے لکھنا چاہئے یا نہیں؟ کمنٹ میں ضرور بتایئے گا)
امریکی سیاست دان یہودی سہولت کار دولت مند لوگ یورپ سمیت ساری دنیا مین سیاست دان اخلاق باختہ کردار کے حامل ھوتے ھیں اس لیکن نے سب کا کچا چٹھہ کھول دیا ھے پاکستان کے نامور لوگ بھی شامل ھیں
سب سے خطرناک بات بچے بچیاں کم عمر جنسی زیادتی کا شکار پھر قتل ساری دنیا سے اغواء کر کے لائی گئیں یہ جرم ھے جرائم ھیں بدکردار درندہ صفت ملکی عالمی سیاسی فوجی معاشرتی تجارتی شخصیات کا کردار کا مفادات کے حصول کا ان سب کے پیچھے کون کون لوگ ادارے کردار ھیں سب معلوم ھوتے ھیں مگر کریں کیا
اللہ پناہ میں رکھے