صاحب تصانیف کثیرہ، محقق اسلام، مرجع العلماء، فضیلۃ الشیخ، شیخ الحدیث والتفسیر، حضرت علامہ مفتی پیر سائیں غلام رسول قاسمی قادری نقشبندی صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ کی کِتابیں

❶ تفسیر مقاصد التنزیل جِلد¹ عربی

❷ تفسیر مقاصد التنزیل جِلد² عربی

❸ احسن البیان فی علوم القرآن

❹ ابواب القرآن 📖 اردو

❺ المستند ¹⁸⁷⁰ احادیث کا مجموعہ

ترجمہ و تخریج و مختصر شرح

 جس میں سنی عقائد اور حنفی احکام پر احادیث یکجا کر دی گئی ہیں

❻ المستند 1878 احادیث مع ترجمہ

❼ مقالات قاسمی جِلد ① اردو

❽ مقالات قاسمی جِلد ② اردو

❾ حسن الخطاب مجموعہ خطابات

❿ ضابطہ حیات اردو

ضابطہ حیات اردو 📖 احیاء العلوم، مکتوبات امام ربانی اور حجۃ البالغہ کے بعد اسلامی تعلیمات اور اسلامی زندگی کے تمام پہلوؤں پر مفصل کتاب جس میں توحید اور اس کے تمام متعلقات، شان رسالت میں 29 آیات ان کی جامع تفسیر اور تمام متعلقات شان صحابہ و اہل بیت، اسلام کا اخلاقی ضابطہ، معاشرتی ضابطہ، سیاسی ضابطہ، معاشی رابطہ، تصوف، تبلیغی ضابطہ، ریاضی، سائنس، جغرافیہ، طب، نماز، زکٰوۃ، روزہ اور حج جیسے بے شمار موضوعات پر مفصل اور عصر حاضر کی ضروریات کے مطابق بحث کر دی گئی ہے جو آپ کو ہزاروں کتب کے مطالعہ سے بے نیاز کر دے ان شاء اللہ

⓫ اصول الفقہ | اردو | اصول فقہ

⓬ رداء النساء / مسلم خواتین کے لئے

رداء النساء اردو 📖 مسلم خواتین کے لئے عقائد احکام اخلاق و معاشرت اور زندگی کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کرنے والی کتاب جس میں خواتین کی درسی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے آیات اور احادیث کے متون مع تخریج لکھ دیئے گئے ہیں

⓭ جامع الاسلام 📖 اردو

جامع الاسلام اردو 📖 قرآنی آیات، حدیث، فقہ، اصول تفسیر، اصول حدیث، اصول فقہ، عقائد، سیرت، تصوف اور اسلامی تاریخ پر جامع کتاب

⓮ معلم الاسلام اردو 66 صفحات

معلم الاسلام اردو 66 صفحات
علم دین، عقائد، عبادات، اخلاق و
آداب اور پیارے نبی کی پیاری باتیں

⓯ معلم الاسلام اردو 33 صفحات

⓰ آسان اسلام مختصر مکمل راہنمائی

⓱ اسلامی تعلیمات آسان مکمل مختصر

⓲ اسرار السلوک اردو

اسرار السلوک اردو 📖 تعریفات (نظریاتی بحث) علم کی تعریف اور تفصیل، تصوف کی تعریف اور تفصیل، نام نہاد صوفیاء کے فرقوں کا تعارف اور تفصیل، تصوف پر وارد کئے جانے والے اعتراضات کی تردید، بیعت سے پہلے اور بعد، مرشد کی ضرورت اور شرائط، اصلاح نفس، کاملین کے اوصاف، اولیاء کی تعلیمات کا خلاصہ اور وصیت نامے

⓳ کونوا ربانیین دین سیکھو اور سکھاؤ

⓴ اسلام کا تعلیمی ضابطہ

㉑ علم ترجیحات اردو

㉒ دستور الطبیب / طب / علاج

㉓ نظم الفرائض | علم میراث پر اشعار

نظم الفرائض 📖 پنجابی شعروں میں میراث کا علم، بمع اردو شرح 📖 میراث کا علم سیکھو اور سکھاؤ یہ آدھا علم ہے (ابن ماجہ 2719) ـ علم میراث کی اہمیت، وراثت کے متعلق اہم معلومات بالتفصیل

㉔ ام العلوم و ابوہا / علم نحو و صرف

ام العلوم و ابوہا اردو 📖 صرف و نحو کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کرنے والی نہایت آسان اور مربوط کتاب

㉕ سیرت سید المرسلین ﷺ عربی

سیرت سید المرسلین ﷺ عربی 📖 احتیاج العالمین الی سیرۃ سید المرسلین ﷺ عربی

㉖ آقا ﷺ تجھ سا کوئی نہیں!

تجھ سا کوئی نہیں 📖 یا رسول اللہ ﷺ آپ جیسا کوئی نہیں 📖 نبی کریم ﷺ کی شان میں لکھی گئی اور غیر مسلموں کو دعوت اسلام دینے والی دنیائے اسلام کی منفرد ترین تحریر

㉗ میلاد صاحب الجمال ﷺ اردو

میلاد صاحب الجمال ﷺ اردو 📖
جواز الاحتفال بمیلاد صاحب الجمال ﷺ اردو | میلاد جلوس جھنڈا

㉘ پیارے نبی کی پیاری باتیں 📖

㉙ دلائل الخیرات | ترجمہ و افادات

㉚ مناہل الصلٰوۃ لسید السادات ﷺ اردو

مناہل الصلٰوۃ لسید السادات ﷺ اردو
📖 درود شریف کے موسلا دھار
بادل سید السادات ﷺ کے لئے 

㉛ نعتیہ دیوان 8 زبانوں میں خیر الکلام فی مدح سید الانام

㉜ اہلسنت کی پہچان 📖 اردو

㉝ تدریس العقائد 📖 اردو

القذف بالحق علی الباطل تدریس العقائد اردو 📖 عقائد اسلامیہ کی اقسام، عقائد کی تفصیل، ادیان عالم اور فرق باطلہ پر آسان اور مفصل کتاب جو صرف و نحو کے طالب علموں کو ابتدائی ایام میں پڑھائے جانے کی غرض سے لکھی گئی ہے

㉞ القواعد فی العقائد / اردو

㉟ اسلام زندہ باد 📖 اردو

اسلام زندہ باد 📖 اردو
دفاع اسلام اور رد الحاد پر لکھی
گئی دنیائے اسلام کی نمائندہ کتاب

㊱ دفاع اسلام اور رد الحاد

㊲ ختم نبوت اور رد قادیانیت

ختم نبوت اور رد قادیانیت 📖 الانتہاء فی اثبات کون نبینا آخر الانبیاء 📖 ختم نبوت پر قرآنی آیات، ختم نبوت پر متواتر احادیث، ختم نبوت کا اعلان کتب سابقہ میں، حیات مسیح علیہ السلام، ظہور امام مہدی، مرزا کی سوانح حیات و کردار، قادیانیت کی اصلاح کے لئے اصولی باتیں، دینی غیرت کے تقاضے

㊳ محاسبہ قادیانیت اردو

㊴ قادیانی سوالات کا عالمانہ محاسبہ

㊵ ضرب خاتم / ہمارے نبی آخری نبی

㊶ عیسائیت سے اسلام تک

㊷ اسلام اور نفسیات

㊸ اس پاک در کی حاضری

㊹ پیار ہی پیار

پیار ہی پیار 📖 الله تعالٰی سے پیار، نبی کریم ﷺ سے پیار، صحابہ اور اہلبیت سے پیار، تمام مسلمانوں کا آپس میں پیار، ایمان کی نشانی اور منافقت کی نشانی، ہم پر کس کس کی پیروی لازم ہے؟ جنت کے سردار کون کون ہیں؟ میں اس سے ہوں اور وہ مجھ سے ہے ـ آل اور اہل بیت سے مراد کون کون ہیں؟ سیدنا ابو بکر صدیق اور اہل بیت ـ سیدنا عمر فاروق اور اہلبیت ـ سیدنا عثمان غنی اور اہل بیت ـ سیدنا علی المرتضٰی کا فرمان ـ سیدنا امیر معاویہ صحابی ہیں

㊺ چاروں خلفاء کے احوال و مناقب

زاد العارفین من احوال الخلفاء الراشدین

زاد العارفین Urdu زاد العارفین من احوال الخلفاء الراشدین 📖 چاروں خلفائے راشدین کے احوال اور مناقب، چاروں خلفائے راشدین کے خصائص، نعرۂ تحقیق حق چار یار کا جواز 

㊻ خلافاء راشدین | خلفائے راشدین

㊼ افضلیت شیخین اور تفضیلی فتنہ

㊽ امام الامۃ ابو بکر صدیق اردو

امام الامۃ ابو بکر صدیق اردو 📖 رسول الله ﷺ نے فرمایا ابو بکر سے کہو لوگوں کو نماز پڑھائے (بخاری 678، مسلم 948)

㊾ ضرب حیدری طبع جدید مع تخریج

ضرب حیدری اردو 📖 فرمان سیدنا علی المرتضٰی: میں جسے پاؤں گا کہ مجھے ابو بکر و عمر سے افضل کہتا ہے ـ اسے الزام تراشی کی سزا کے طور پر 80 کوڑے ماروں گا ـ

㊿ ضرب مولٰی علی رضی الله عنہ اردو

[51] حضرت علی و حضرت معاویہ

[52] سیدنا امیر معاویہ کے مناقب

[53] سانحہ کربلا 📖 اردو

[54] روح تصوف 📖 اردو

[55] بابا کرموں / بابا کرم دین

[56] گیارہویں شریف کی شرعی حیثیت

[57] گیارہویں شریف کا شرعی ثبوت اور مناقب حضور غوث اعظم جیلانی

[58] احیاء الحیاء فی شاتم احمد رضا

[59] کیا شیعہ مذہب پانچویں فقہ ہے؟

   الازہر والشیعۃ شقاق لا وفاق | اردو

[60] کتاب الخصائص / خلفائے اربعہ

[61] ہیرا پھیری نہیں چلےگی | اردو آب بیتی قادیانی سے مسلمان ہوا

[62] البلاغ المبین لاعلاء الدین المتین

تبلیغ کے ذرائع، اطاعت رسول، اتحاد

[63] پیغام Urdu ہمارے نبی ﷺ کا پیغام