یہ میرے اُن سوالات کی تصاویر ہیں جن کے جواب نہیں دیے گئے۔ میں نے یہ سوالات ڈاکٹر طاہر القادری کے پروگرام میں موقع پر ہی تحریر کیے تھے، اور ایسے مزید بھی بہت سے سوالات تھے۔
منتظمین نہیں چاہتے تھے کہ میں براہِ راست ڈاکٹر طاہر القادری صاحب سے گفتگو کروں، اور اگرچہ میں اس فیصلے سے اتفاق نہیں کرتا، پھر بھی میں نے ان کے فیصلے کا احترام کیا۔ آخر ایک بوڑھی عورت نے بھی سیدنا عمر بن خطاب سے ایک فقہی مسئلے پر براہِ راست گفتگو کی تھی، جس پر آپ نے فرمایا تھا: “عمر غلطی پر ہے اور عورت درست ہے۔”
بہرحال، میں نے میزبانِ محترم کے احترام میں نظم و ضبط کو متاثر نہیں کیا اور کسی قسم کی خلل اندازی نہیں کی۔ تاہم، مجھے امید ہے کہ آنے والے دنوں میں ایک جامع اور تفصیلی مکالمہ ہوگا۔

✍️مذہبی اسکالر شیخ اسرار رشید (برمنگھم)
Shaykh Asrar Rashid
These are pics of my unanswered questions that I wrote at the Dr Tahir Qadri event that I wrote on the spot and there were many more. The organisers didn’t want me to speak direct to Dr Tahir and I respected their decision even though I disagree with that as even an old woman spoke to Sayyiduna Umar (Allah is pleased with him) on a fiqh issue to which he replied, “Umar is wrong and the woman is right.” Nevertheless, I respected the sayyid host and didn’t disrupt. However, in the coming days I hope for a comprehensive dialogue.
Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
https://www.facebook.com/share/p/1E7jR7KSwf/