انتہائی افسوسناک خبر

فیض یافتہء محدثِ اعظم پاکستان ،
خلیفہء نباضِ قوم ، ضیغم اہلِ سُنت ،  صمصام المناظرین حضرت علامہ
محمد حسن علی رضوی بریلوی میلسی وصال فرماگۓ ہیں ۔۔۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
۔۔۔ جنارہ کا اعلان
بعد میں کیا جائے گا ۔۔۔