الدعوۃ الی الفکر )عربی)
الحمد اللہ الرحمن۔۔۔
محسنِ اہلسنت قبلہ شیخ الحدیث علامہ مفتی عبد الحکیم شرف القادری رحمۃ اللہ علیہ کی تعریب کردہ الدعوۃ الی الفکر۔ یہ کتاب علماء عرب کے سامنے اس حقیقت کو واضح کرنے کے لئے ہے کہ پاک و ہند میں دیوبندی فرقہ اہل سنت وجماعت سے نہیں بلکہ ان کے اکابرین کی کتابوں میں اللہ اور اسکے رسول جل وعلا علیہ تحیۃ والثناء کی توہین وتنقیص موجود ہے ۔ ان کی گستاخانہ کفریہ متنازعہ عبارات جو اردو زبان یا فارسی میں کتابوں میں موجود ہیں انکا عربی ترجمہ صفحات کی اسکین کاپی کے ساتھ کتاب میں موجود ہے ۔
دیوبندی جماعت کی منافقت کوئی ڈھکی چھپی نہیں پاک و ہند میں عقائدِ اہلسنت کے مخالف عرب دنیا میں خود کو سنی صوفی ثابت کرتے ہیں اور اپنے اکابرین کی سیرت اور ان کی کتابوں کو عربی میں ٹرانسلیٹ کرکے چھپواتے ہیں اور کہتے ہیں مولانا احمد رضا خان نے ان کے اکابرین کی عبارتوں کو توڑ مروڑ کر پیش کیا اور کفر کا فتوی دیا۔ ہمارے جو بھائی عربی سے آشنا ہیں اور اپنے پیجز پر پوسٹ بنا کر اس حقیقت کو واضح کر سکتے ہیں وہ ضرور ہمارا ساتھ دیں اور اس کتاب کے اقتباسات سے فائدہ اٹھائیں ۔۔ Download
