محفوظات برائے ”اوراد و وظائف“ زمرہ
بے عذاوحساب وکتابب وعتاب 
sulemansubhani نے Sunday، 21 June 2020 کو شائع کیا.

149۔ بے عذاوحساب وکتابب وعتاب  وظیفہ: یَا مُمِیْتُ فضیلت: بغیر حساب جنّت میں داخلے کے لئے ہر نماز کے بعد سینے پر ہاتھ رکھ کر سات مرتبہ پڑھیں۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

148۔ پوری دنیا میں سب سے زیادہ عمل بُلند کرنے کے لئے وظیفہ: تینتیس (33) مرتبہ سُبْحَانَ اللّٰہِ، تینتیس (33) مرتبہ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ، چونتیس (34) مرتبہ اَللّٰہُ اَکْبَرُ اور ایک مرتبہ چوتھا کلمہ پڑھیں۔ فضیلت: جو شخص ہر فرض نماز کے بعد یہ عمل کرے اُس دن پوری دنیا میں کسی کا عمل اس سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
کاروبار میں برکت کے لئے
sulemansubhani نے Friday، 19 June 2020 کو شائع کیا.

147۔ کاروبار میں برکت کے لئے وظیفہ: سرکارِ اعظم ﷺ نے حضرت جبیر سے فرمایا کہ کیا تو چاہتا ہے کہ جب تو سفر کے لئے نکلے تو اپنے ساتھیوں سے حالت اور سہولت میں بہتر ہو اور ان سے بڑھ کر ہو۔ اُنہوں نے عرض کی کہ ہاں! آپ ا نے فرمایا تم ان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شہادت کے حصول کے لئے
sulemansubhani نے Thursday، 18 June 2020 کو شائع کیا.

146۔ شہادت کے حصول کے لئے وظیفہ: اللّٰھُمَّ ارْزُقْنِیْ شَھَادَۃً فِیْ سَبِیْلِک وَاجْعَلْ مَوْتِیْ فِیْ بَلَدِ رَسُوْلِکَ  فضیلت: ہر نماز کے بعد اس دُعا کو ایک مرتبہ پڑھنے سے مدینہ منورہ میں شہادت کی موت نصیب ہوگی۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
دل کے دور ے سے نجات کے لئے
sulemansubhani نے Wednesday، 17 June 2020 کو شائع کیا.

145۔ دل کے دور ے سے نجات کے لئے وظیفہ: جو شخص اپنا چہرہ سوتے وقت قبلہ کی طرف رکھے اور اپنا سیدھا ہاتھ اپنے سیدھے رُخسار کے نیچے رکھ کر سوئے ایسے شخص کو کبھی بھی دل کا دورہ یا دل کی بیماریاں نہیں ہوں گی۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
وظائف مجموعہ ابن صدر الشریعہ
sulemansubhani نے Wednesday، 17 June 2020 کو شائع کیا.

وظائف مجموعہMajmo a Wazaaif  خوشنما عکسی مع دعا حج و عمرہ و زیارات مدینہ منورہ ✍️ازقلم قاری رضاء المصطفیٰ اعظمی صاحب وظائف از ابن صدر الشریعہ

مکمل تحریر پڑھیے »


144۔ آنکھوں کی بینائی تیز کرنے اور اندھے پن سے بچاؤ کے لئے وظیفہ: جو شخص نامِ محمد ﷺ پر انگوٹھے چومنے کی عادت بنالے اس شخص کی آنکھوں کی روشنی تیز ہوگی ایسا شخص کبھی اندھا نہیں ہوگا۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
شیطان اور اس کے لشکر سے بچاؤ کے لئے
sulemansubhani نے Monday، 15 June 2020 کو شائع کیا.

143۔ شیطان اور اس کے لشکر سے بچاؤ کے لئے وظیفہ: صبح کے وقت گیارہ مرتبہ سورئہ اخلاص پڑھی جائے۔ فضیلت: اس کے پڑھنے سے اگر شیطان مع اپنے لشکر کے کوشش کرے کہ اس سے گناہ کرائے تو بھی نہ کراسکے گا جب تک بندہ خود گناہ نہ کرے۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

142۔ دین، جان، مال بچّے کی حفاظت کا وظیفہ وظیفہ: بِسْمِ اللّٰہِ عَلٰی دِیْنِیْ بِسْمِ اللّٰہِ عَلٰی نَفْسِیْ وَلدی وَاَھْلِیْ وَمَالِیْ فضیلت: تین تین مرتبہ صبح و شام اس دعا کو پڑھنے سے دین، ایمان، جان، مال اور اولاد سب محفوظ رہیں گے۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ایمان پر خاتمے کا وظیفہ
sulemansubhani نے Saturday، 13 June 2020 کو شائع کیا.

141۔ ایمان پر خاتمے کا وظیفہ وظیفہ: اَبُو الْعَبَّاسِ بَلْیَا بِنْ مَلْکَانْ فضیلت: یہ حضرت خضر کا نام بمع ولدیت وکنیت ہے جو مسلمان اس کو یاد رکھے گا اسکا خاتمہ ایمان پر ہوگا۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com