محفوظات برائے ”اوراد و وظائف“ زمرہ
امتحان میں کامیابی کا وظیفہ
sulemansubhani نے Saturday، 21 March 2020 کو شائع کیا.

72۔ امتحان میں کامیابی کا وظیفہ وظیفہ: یَا حَسِیْبُ فضیلت: اگر کسی طالبِ علم کو امتحان کا نتیجہ بُرا آتا معلوم ہو تو وہ گیارہ سو گیارہ (1111) مرتبہ تین دن تک ایک وقت میں باوضو قبلہ رُو ہوکر پڑھے ان شاء اللہ نتیجہ حسبِ مراد ہوگا۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
سرکارﷺ کی محبت پیدا کرنے کے لئے
sulemansubhani نے Friday، 20 March 2020 کو شائع کیا.

71۔ سرکارﷺ کی محبت پیدا کرنے کے لئے وظیفہ: اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰی بِاَنْ تُصَلِّیَ عَلَیْہِ فضیلت: جو شخص اس درود شریف کا ورد رکھے گا اس کے دل میں سرکارِ اعظم  ﷺ کی لازوال محبت پیدا ہوگی۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اگر چہرہ بے رونق اور سیاہ ہوجائے
sulemansubhani نے Thursday، 19 March 2020 کو شائع کیا.

70۔ اگر چہرہ بے رونق اور سیاہ ہوجائے وظیفہ: اگر چہرہ بے رونق اور سیاہ ہوجائے یا چہرہ کا رنگ سیاہی مائل ہوجائے تو ہر نماز کے بعد ایک سو گیارہ (111) مرتبہ یَا اَللّٰہُ یَا مُصَوِّرُ یَا مَلِکُ پڑھ کر ہاتھوں پر دم کرکے چہرے پر پھیرے بہت فائدہ ہوگا۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
پوشیدہ راز ظاہر ہوں گے
sulemansubhani نے Monday، 16 March 2020 کو شائع کیا.

69۔ پوشیدہ راز ظاہر ہوں گے وظیفہ: اَلْخَبِیْرُ فضیلت: جو شخص سات روز تک یہ اسم 313 مرتبہ پڑھے گا اس پر پوشیدہ راز ظاہر ہوںگے۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اگر سر کے بال گرتے ہوں
sulemansubhani نے Sunday، 15 March 2020 کو شائع کیا.

68۔ اگر سر کے بال گرتے ہوں وظیفہ: اگر سر کے بال گرتے ہوں تو ہر نماز کے بعد تین سو تیرہ (313) مرتبہ یَااَللّٰہُ یَا بَارِیُٔ یَا کَبِیْرُ پڑھ کر بالوں پر دم کرلیں۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
شش قفل
sulemansubhani نے Sunday، 15 March 2020 کو شائع کیا.

دفع آسیب و ردِّ سحر کی چھ دعائیں :۔ ان چھ دعائوں کو’’ شش قفل‘‘ (چھ تالا)بھی کہتے ہیں جو شخص رات کو ہمیشہ شش قفل پڑھتا رہے یا لکھ کر اپنے پاس رکھے وہ ہر خوف و خطر سے اور جادو نیز ہر قسم کی بلائوں سے محفوظ رہے گا ۔ اور اگر شش […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
طاعون سے حفاظت کے لئے
sulemansubhani نے Wednesday، 11 March 2020 کو شائع کیا.

67۔ طاعون سے حفاظت کے لئے وظیفہ: اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ صَلٰوۃً تَرْفَعُ بِھَا عَنَّا الطَعَنِ الطَّاعُوْنِ فضیلت: جو شخص ان کلمات کا ورد رکھتا ہے وہ طاعون سے محفوظ رہیگا۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
خطرہ میں پڑ جانے کے وقت
sulemansubhani نے Wednesday، 11 March 2020 کو شائع کیا.

خطرہ میں پڑ جانے کے وقت :۔حضرت مولیٰ علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا ارشاد گرامی ہے اگر کوئی خطرے میں پڑ جائے تو یہ دعا پڑھے ۔ بسم اللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم ط ان شاء اللہ اس کی برکت سے خطرہ ٹل جائے گا ۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
آنکھوں کی روشنی بڑھانے کے لئے
sulemansubhani نے Monday، 9 March 2020 کو شائع کیا.

66۔ آنکھوں کی روشنی بڑھانے کے لئے وظیفہ: یَا بَصِیْرُ فضیلت: جو شخص نمازِ جمعہ کے بعد سو مرتبہ اس اسم کو پڑھے گا اس کی نگاہ کی روشنی بڑھے گی اور دل میں نور پیدا ہوگا۔ دوسرا وظیفہ: اَلظَّاھِرُ فضیلت: جو شخص اشراق کے بعد پانچ سو مرتبہ اس اسم کو پڑھے گا اللہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
آسیب دور ہوجائے
sulemansubhani نے Monday، 9 March 2020 کو شائع کیا.

آسیب دور ہوجائے :۔ آسیب زدہ مریض پر یہ دعا پڑھا جائے ۔بسم اللہ الرحمن الرحیم الٓمٓصٓ طٰہٓ طٓسٓمٓ کٓھٰیٰعٓصٓ یٰسٓ وَالْقُرْآنِ الْحَکِیْمِ حٰمٓعٓسٓقٓ قٓ ن ٓ وَالْقَلَمِ وَمَا یَسْطُرُوْنَ oان شاء اللہ آسیب نکل جائے گا ۔اور پھر نہ آئے گا ۔ پڑھنے والے میں تقویٰ اعتماد کامل اور روحانی قوت ہونی چاہیئے اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com