محفوظات برائے ”اوراد و وظائف“ زمرہ
لڑکیوں کی شادی کے لئے وظیفہ
sulemansubhani نے Saturday، 7 March 2020 کو شائع کیا.

65۔ لڑکیوں کی شادی کے لئے وظیفہ وظیفہ: لڑکی کے والدین یا سرپرست عشاء کی نماز کے بعد ایک سو پچاس مرتبہ یَالَطِیْفُ اور اول آخر درود شریف پڑھے جب تک شادی نہ ہو اس کا ورد رکھے۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
بازار میں نقصان نہ ہو
sulemansubhani نے Saturday، 7 March 2020 کو شائع کیا.

بازار میں نقصان نہ ہو :۔بازار جائو تو یہ دعا پڑھو ۔ بِسْمِ اللّٰہِ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ خَیْرَ ھٰذِہٖ الْاَسْوَاقِ وَ خَیْرَ مَا فِیْھَا وَ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ شَرِّھَا وَ شَرِّ مَا فِیْھَا اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ اَنْ اُصِیْبَ یَمِیْناً فَاجِرَۃً اَوْ صَفَقَۃً خَاسِرَۃً ط اس دعا کی برکت سے ان شاء اللہ تعالیٰ بازار میں خوب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اصحاب کہف کے نام
sulemansubhani نے Monday، 2 March 2020 کو شائع کیا.

مسجد نبوی شریف میں ایک جگہ ہے جس پر اصحابِ صفہ بیٹھ کر رسول اللہ ﷺ سے علم حاصل کرتے تھے ۔ ہمیں استاد کہتےتھے: اصحاب کہف کے نام لکھ کر اگر کسی کے گلے میں ڈالیں جائیں تو وہ ڈرتا نہیں ، اس پر جادو کا اثر نہیں ہوتا ، اسے نظربد نہیں لگتی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


منہ کی بدبو دور کرنے کے لئے
sulemansubhani نے Sunday، 1 March 2020 کو شائع کیا.

64۔ منہ کی بدبو دور کرنے کے لئے وظیفہ: اللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَی النَّبِیِّ الطَّاھِرِ فضیلت: جو شخص ایک ہی سانس میں گیارہ مرتبہ ان کلمات کو پڑھے گا منہ کی بدبو جو بدبودار چیزیں کھانے کی وجہ سے ہوجاتی ہے دور ہوجائے گی۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
پیٹ کا درد دور کرنے کے لئے
sulemansubhani نے Friday، 28 February 2020 کو شائع کیا.

63۔ پیٹ کا درد دور کرنے کے لئے وظیفہ: بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ لَا فِیْھَا غَوْلٌ وَّلَا ھُمْ عَنْھَا یَنْزَفُوْنَ فضیلت: تین مرتبہ یہ دُعا پڑھ کر پانی پر دم کرکے مریض کو پلادیں شفاء نصیب ہوگی۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
عزت وشہرت پانے کے لئے
sulemansubhani نے Thursday، 27 February 2020 کو شائع کیا.

62۔ عزت وشہرت پانے کے لئے وظیفہ: مَوْلَایَ صَلِّ وَسَلِّمْ دَائِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیْبِکَ خَیْرِ الْخَلْقِ کُلِّھِمٖ فضیلت: جو شخص فجر کے بعد روزانہ ان کلمات کو دس مرتبہ پڑھے گا اس کو عزت و شہرت ملے گی۔ وظیفہ: اَلْعَزِیْزُ فضیلت: جو شخص فجر کے بعد اکتالیس (41) مرتبہ اس اسم کو پڑھے گا وہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
کان کے درد سے نجات کے لئے
sulemansubhani نے Tuesday، 11 February 2020 کو شائع کیا.

61۔ کان کے درد سے نجات کے لئے وظیفہ: اگر کسی کے کان میں درد ہو تو یَا سَمِیْعُ تین مرتبہ پڑھ کر روئی پر دم کرکے کان میں رکھ لے ان شاء اللہ آرام آئے گا۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
دُعا کی قبولیت کے لئے
sulemansubhani نے Sunday، 9 February 2020 کو شائع کیا.

60۔ دُعا کی قبولیت کے لئے وظیفہ: یَا وَھَّابُ فضیلت: جو شخص روزانہ سات مرتبہ ان کلمات کو پڑھے گا اس کی ہر دعا قبول ہوگی۔ دوسرا وظیفہ: یَا رَافِعُ فضیلت: جو شخص روزانہ 20 مرتبہ ان کلمات کو پڑھے گا اس کی ہر دعا قبول ہوگی۔ تیسرا وظیفہ: یَا سَمِیْعُ فضیلت: جو شخص روزانہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
کمر کے درد سے چھٹکار ے کے لئے
sulemansubhani نے Saturday، 8 February 2020 کو شائع کیا.

59۔ کمر کے درد سے چھٹکار ے کے لئے وظیفہ: اگر کسی کی کمر میں درد ہو تو پانچوں وقت کی نماز باقاعدگی سے ادا کرے اور ظہر کی نماز کے بعد ایک سو اکتالیس (141) مرتبہ یَا اَللّٰہُ یَا حَکِیْمُ کا ورد کرے ان شاء اللہ درد دور ہوجائیگا۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اولاد کے حصول کے لئے
sulemansubhani نے Thursday، 30 January 2020 کو شائع کیا.

58۔ اولاد کے حصول کے لئے وظیفہ: یَا خَالِقُ یَا بَارِیُٔ یَا مُصَوِّرُ فضیلت: بے اولاد عورت اس اسم مبارک پر اس طرح عمل کرے کہ سات روزے رکھے اور ہر روز افطار کے وقت ان تین ناموں کو 21 مرتبہ پڑھ کر ایک گلاس پانی پر دم کرے اور اس پانی سے افطار کرے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com