محفوظات برائے ”حالات حاضرہ“ زمرہ
کرخت رہنا اور سنجیدہ ایسا رہنا
sulemansubhani نے Sunday، 21 May 2023 کو شائع کیا.

آج کل دینی طبقہ کا کرخت رہنا اور سنجیدہ ایسا رہنا کہ کوئی انکے سامنے بھی مزح کرنے کا نہیں سوچتا، بلکہ انکا عامی مزاج یہ ہوتا ہے کہ جتنا سخت و سنجیدہ روب دار رہنا تقوی کی نشانی بنا لیا گیا ہے جبک یہ طبیعت اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اُس وقت تمہارا کیا حال ہوگا؟
sulemansubhani نے Sunday، 21 May 2023 کو شائع کیا.

http://www.sunnipublications.net اُس وقت تمہارا کیا حال ہوگا؟ تحریر: محمد زبیر قادری آنحضرت ﷺ نے فرمایا: ”اُس وقت تمہارا کیا حال ہوگا جب تمہارے نوجوان بدکار ہو جائیں گے اور تمہاری لڑکیاں اور عورتیں تمام حدود پھلانگ جائیں گی۔صحابۂ کرام نے عرض کیا: یارسول اللہ ﷺ! کیا ایسا بھی ہوگا؟فرمایا: ہاں، اور اِس سے بڑھ کر۔اُس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ٹرسٹ۔۔۔ اور۔۔۔۔ القادر ٹرسٹ
sulemansubhani نے Saturday، 13 May 2023 کو شائع کیا.

*ٹرسٹ۔۔۔ اور۔۔۔۔ القادر ٹرسٹ:* ٹرسٹ کے دو معنی ہیں، ایک لغوی اور ایک قانونی۔ لغوی معنی کے لحاظ ٹرسٹ کا معنی “اعتماد” ہے اور قانونی لحاظ سے “ٹرسٹ” ایک ڈھیلا ڈھالا سا خیراتی ادارہ ہوتا ہے جس میں آثاثوں کی ملکیت ٹرسٹی (ادارے کے سربراہ) کے پاس ہوتی ہے۔ ٹرسٹ قائم کر کے وراثت ٹیکس، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


آپ کی کیفیات آپ کے جذبات
sulemansubhani نے Friday، 5 May 2023 کو شائع کیا.

ضروری نہیں ہر شخص آپ کی کیفیت آپ کے جذبات کو سمجھ سکے ، اس لئے کہ ہر شخص کے دیکھنے ، سننے ، سمجھنے کا زاویہ بالکل مختلف بھی ہوسکتا ہے لہٰذا اپنے احساسات کا اظہار وہاں کریں جہاں آپ کے جذبات کو سمجھا جاسکے . نوٹ . ایک دینی بھی بات بھی اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ایک ہی تقریر بار بار
sulemansubhani نے Monday، 1 May 2023 کو شائع کیا.

ایک ہی تقریر بار بار کچھ مقررین ایک ہی بیان بار بار کرتے ہیں، اتنی بار کرتے ہیں کہ لوگ بے رغبت ہونے لگتے ہیں۔ ایک ہی واقعے یا ایک ہی روایت کو اس انداز میں مسلسل بیان کرتے ہیں کہ گویا کوئی ریکارڈنگ چل رہی ہو۔ ایک مقرر کو سننا ہوا جنھوں نے ہمارے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
استقامت درکار ہے، مداہنت نہیں
sulemansubhani نے Saturday، 29 April 2023 کو شائع کیا.

استقامت درکار ہے، مداہنت نہیں ✍️ پٹیل عبد الرحمٰن مصباحی، گجرات (انڈیا) فَلَا تُطِعِ الْمُكَذِّبِیْنَ(۸)وَدُّوْا لَوْ تُدْهِنُ فَیُدْهِنُوْنَ(۹)ترجمہ: تو جھٹلانے والوں کی بات نہ سننا۔ وہ تو اس آرزو میں ہیں کہ کسی طرح تم نرمی کرو تو وہ بھی نرم پڑ جائیں. (القلم، 9) اولاََ مداہنت کی مختصر توجیہ ملاحظہ کریں. مداہنت کیا ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

غوثِ پاک رضی اللہ عنہ کی ایک کرامت پر اعتراض کا جواب اصلاح وہی اچھی ہوتی ہے جو اعتدال پر مبنی ہو، افراط و تفریط نقصان کا باعث ہوتی ہے۔ ایک مضمون ہماری نظر سے گزرا جس میں حضور پُرنور سیدنا غوث پاک قدس سرہ کی ایک کرامت کی تردید کی گئی، مضمون نگار کا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

چاند غوث پاک کی اجازت سے طلوع ہوتا ہے!افتخار الحسن رضوی ہند سے تعلق رکھنے والے سنی دعوت اسلامی کے مبلغ سید امین القادری صاحب کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شئیر ہو رہی ہے۔ گزشتہ روز ٹویٹر پر پاکستان میں صفِ اوؔل کے دو معروف صحافیوں نے یہ ویڈیو شئیر کی اور ساتھ ہی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
آہ اہل سنت 😥
sulemansubhani نے Saturday، 22 April 2023 کو شائع کیا.

آہ اہل سنت 😥 ہماری کئی ایک مساجد میں جمعے کے دن جو تقریریں ہوتی ہیں اُن میں الاماشاءاللہ زیادہ تر زور قصے کہانیوں ، شعروں ، اور فضائل و مناقب بیان کیے جانے پر لگایا جاتا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ دلائل تو دور عوام عقائد و نظریات اہل سنت سے بھی لاعلم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
موجودہ چیف جسٹس آف انڈیا
sulemansubhani نے Friday، 7 April 2023 کو شائع کیا.

مبسملا وحامدا ومصلیا ومسلما موجودہ چیف جسٹس آف انڈیا موجودہ چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چوڈ ملک کا پچاسواں چیف جسٹس ہے۔ دستور ہند کی تشریح کا فریضہ سپریم کورٹ آف انڈیا کو انجام دینا ہے۔ موجودہ چیف جسٹس کے عہدہ کی مدت دو سال ہے۔9:نومبر 2022 کو اسے چیف جسٹس کا عہدہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com