محفوظات برائے ”نماز“ زمرہ

پانچویں شرط :- شہر میں اقامت ٭ یعنی شہر میں مقیم ہونا مسافر نہ ہونا۔ مسئلہ: مسافر پر جمعہ فرض نہیں ۔ شرعی اصطلاح میں مسافر کس کوکہتے ہیں س کی تفصیل اس کتب کے باب ۱۶ ’’ مسافر کی نماز‘‘ میں ملاحظہ فرمائیں ۔

مکمل تحریر پڑھیے »


وجوب جمعہ کی چوتھی شرط :- عقل
sulemansubhani نے Friday، 18 October 2019 کو شائع کیا.

چوتھی شرط :- عقل مسئلہ: یعنی عاقل ہونا یعنی جس کا مطلب یہ ہے کہ عقل سلامت ہو اور وہ پاگل نہ ہو۔ مسئلہ: شرط نمبر ۳ اور شرط نمبر ۴ یعنی بالغ اور عاقل ہونا یہ دونوں شرطیں صرف جمعہ کی نماز کے لئے خاص نہیں بلکہ ہر عبادت کے وجوب میں شرط ہیں۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


وجوب جمعہ کی تیسری شرط : بلوغ
sulemansubhani نے Thursday، 17 October 2019 کو شائع کیا.

تیسری شرط :- بلوغ مسئلہ: یعنی بالغ ہونا۔ نابالغ پر جمعہ کی نماز فرض نہیں۔

مکمل تحریر پڑھیے »


وجوب جمعہ کی دوسری شرط ذکورت
sulemansubhani نے Wednesday، 16 October 2019 کو شائع کیا.

دوسری شرط :- ذکورت مسئلہ: یعنی مرد ہونا ۔ عورت پر جمعہ فرض نہیں ۔ جمعہ کے دن بھی عورت ظہر پڑھے۔

مکمل تحریر پڑھیے »


وجوب جمعہ کی پہلی شرط : حریت
sulemansubhani نے Tuesday، 15 October 2019 کو شائع کیا.

پہلی شرط :- حریت مسئلہ: یعنی آزاد ہونا یعنی غلام نہ ہونا۔ مسئلہ: غلام پر جمعہ فرض نہیں اوراس کا آقا منع کرسکتا ہے ۔( عالمگیری ، بہار شریعت ، جلد ۴ ، ص ۹۹ ) نوٹ :- اس دور میں یہ مسئلہ قریب مفقود ہے کیونکہ اب غلام کارواج قریب ختم ہی ہے ۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جمعہ قائم کرنے کے شرائط
sulemansubhani نے Monday، 14 October 2019 کو شائع کیا.

’’ جمعہ قائم کرنے کے شرائط ‘‘ جمعہ قائم کرنے کے حسب ذیل شرائط ہیں ۔ ان میں سے اگر ایک شر ط بھی نہ پائی گئی تو جمعہ ہوگا ہی نہیں ۔ ( بہار شریعت ) ۱ شہر ہونا ۲ بادشاہ اسلام ۳ وقت ظہر ۴ خطبہ ۵ خطبہ کا نماز سے پہلے ہونا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جمعہ کی ساتویں شرط :- اذن عام
sulemansubhani نے Sunday، 13 October 2019 کو شائع کیا.

جمعہ کی ساتویں شرط :- اذن عام مسئلہ: اذن عام یعنی عام اجازت ہو کہ جو بھی مسلمان چاہے جمعہ پڑھنے آئے کسی کی روک ٹوک نہ ہو ۔ اگر مسجد میں جمعہ پڑھنے کے لئے لوگ جمع ہوگئے اور مسجد کا دروازہ بند کردیا اور دروازہ بند کرکے نماز پڑھی تو جمعہ کی نماز […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جمعہ کی چھٹی شرط :- جماعت
sulemansubhani نے Saturday، 12 October 2019 کو شائع کیا.

جمعہ کی چھٹی شرط :- جماعت مسئلہ: جمعہ کی نماز کی جماعت کے لئے کم از کم تین مقتدی کا ہونا ضروری ہے ۔ دیگر نمازوں کی طرح ایک یا دو مقتدی سے جمعہ کی جماعت قائم نہیں ہوسکتی ۔ جمعہ کی جماعت کے لئے امام کے علاوہ کم از کم تین مرد مقتدی ہونا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جمعہ کی پانچویں شرط :- نماز سے پہلے خطبہ ہونا مسئلہ: خطبہ وقت میں ہونا اور نماز سے پہلے ہونا شرط ہے ۔ا گر نماز جمعہ کیلئے خطبہ ہی نہ ہوا یا نماز کے بعد خطبہ پڑھا تو نماز نہ ہوئی ۔ ( درمختار، بہار شریعت)

مکمل تحریر پڑھیے »


جمعہ کی چوتھی شرط : خطبہ
sulemansubhani نے Thursday، 10 October 2019 کو شائع کیا.

جمعہ کی چوتھی شرط : خطبہ مسئلہ: خطبہ ذکر الٰہی کا نام ہے اگرچہ ایک مرتبہ خطبہ کی نیت سے ’’ الحمدللہ ‘‘ یا ’’ سبحان اللہ ‘‘ یا ’’ لاالہ الا اللہ ‘‘ کہا تو اسی قدر کہنے سے خطبہ کا فرض ادا ہوجائے گا مگر اتنے ہی پر اکتفا کرنا مکروہ ہے ۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com