وجوب جمعہ کی ساتویں شرط :- عدم مانع
sulemansubhani نے Tuesday، 22 October 2019 کو شائع کیا.
ساتویں شرط :- عدم مانع مسئلہ: یعنی ایسا کوئی امر نہ ہو جو جمعہ کی نماز کے لئے جانے سے روکے ۔ مثلاً کسی نے روک رکھاہو یعنی قید پکڑرکھاہو ، یا کسی نے اپنی مرضی کے خلاف کسی مکان میں بند کردیا ہو۔ یا جمعہ کے لئے جانے سے کسی دشمن کا حوف ہو […]