محفوظات برائے ”آہ“ زمرہ
::‌ آہیں‌ ہی آہیں ::
sulemansubhani نے Sunday، 15 October 2006 کو شائع کیا.

::‌ آہیں‌ہی آہیں  ::    گوش جذبات سے آہیں سنو ۔۔۔۔  آپ کو ہر طرف چیخ و پکار ۔۔۔۔  آئے ہائے ۔۔۔۔  آہ کی آوازیں سنائی دیں گی ۔۔۔۔  مٹی کی کان سے نہیں ۔۔۔۔  دل کے کان سے ۔۔۔۔  مٹی کے بنے ہوئے کان تو جانور کے پاس بھی ہیں ۔۔۔۔  کچھ سنائی دیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
چور
sulemansubhani نے Saturday، 14 October 2006 کو شائع کیا.

چور  ہر دنیا دار کا محبوب چور ہوتا ہے جب یہ اس سے پیار کرتا ہے وہ پہلی ملاقات میں نیند چراتا ہے ۔۔۔۔ چین چراتا ہے ۔۔ یہ چرانے کا سلسلہ پھر چل نکلتا ہے ۔۔۔ پھر سکون بھی چوری ہوجاتا ہے ۔۔ حتٰی کہ یہ چور ڈاکو بن جاتا ہے اور اس کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
لپ اسٹک
sulemansubhani نے Friday، 13 October 2006 کو شائع کیا.

لپ اسٹک  لپ اسٹک کا آغاز فراعین کے عہد میں‌ہوا عورتیں اپنے ہونٹوں‌پہ لگاتی تھیں‌تاکہ شیطانی ارواح‌اندر داخل نہ ہوجائیں ہوسکتا ہے اُس دور میں لپ اسٹک بدبودار ہو ۔۔۔ لیکن آجکل تو لپ اسٹک شیطان کو بھگانے کے لئے نہیں لگائی جاتی بلکہ اسے دیکھ کر تو شیطان جمع ہوجاتے ہیں ، !! آہ  !! عورت  […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
:: جہیز ::
sulemansubhani نے Thursday، 12 October 2006 کو شائع کیا.

:: جہیز ::  جہیز ایک لعنت ہے ۔۔۔ یہی جملہ آپ کو ہر آدمی کے منہ سے سنائی دیگا ۔ جہیز ایک لعنت ہے ۔۔۔۔۔ تعجب ہے اس لعنت کو ہر ایک لا شعوری طورپر پسند کرتا ہے اگر کوئی لڑکی یہ لعنت (یعنی جہیز) ساتھ نہ لائے ۔اس کے چولہے میں آگ لگ جاتی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
پانی موت دیتا ہے
sulemansubhani نے Tuesday، 10 October 2006 کو شائع کیا.

پانی موت دیتا ہے  یہ تو آپ نے سنا ہوگا کہ زندگی کا دارو مدار پانی پہ ہے ، لیکن میں نے کئی بار زندگی کے اس منبع کو موت بانٹتے ہوئے دیکھا ، پودے کو بڑھاتا بھی ہے ۔۔۔مٹاتا بھی ہے ۔ انسان کو بچاتا بھی پانی ہے اور سلاتا بھی پانی ہے ۔۔۔۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
آپ آہ کہیں یا واہ
sulemansubhani نے Tuesday، 10 October 2006 کو شائع کیا.

آپ آہ کہیں یا واہ  یہ آپ کی مرضی ہے پہلے بات سن لیں ۔۔۔۔ آزادی کا مجسمہ نیویارک میں کھڑا ہے ، ریڈ انڈین یہ امریکہ کے رہائشی تھے غلام بنا لئے گئے ۔۔۔ اور باہر سے آنے والے انگریز آزاد ہوگئے ۔۔۔۔۔ ( ا ل لا ہ ) اور حیرانی کی یہ بات […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
وہ بھی یہ بھی
sulemansubhani نے Monday، 9 October 2006 کو شائع کیا.

وہ بھی یہ بھی  آپ ہی بتا ئیے یہ کیا ہے ؟  ہماری نشریات کا آغاز تلاوت کلام سے ہوگا پھر حمد باری تعالٰی پھر نعت مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم  پھر پروگرام شروع ہوگا ( یعنی پہلی باتیں پروگرام کے بغیر اور باہر تھیں )  3 بجے انگلش پروگرام یا فلم دیکھیں گے 8 […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
عجوبہ
sulemansubhani نے Monday، 9 October 2006 کو شائع کیا.

عجوبہ  اہرام مصر دنیا کے عجائبات میں سے ایک ہے ، اس کی تعمیر میں ایک لاکھ غلاموں کی آہیں شامل ہیں ، اس میں‌تقریبا23 لاکھ پتھر جڑے ہوئے ہیں ایک پتھر کا اوسط وزن اڑھائی ٹن ہے ان میں ایسے ایسے پتھر بھی ہیں جن کا وزن سولہ سولہ ٹن بھی ہے آج اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
موت ایک نعمت ہے
sulemansubhani نے Monday، 9 October 2006 کو شائع کیا.

موت ایک نعمت ہے  اکبر بادشاہ نے بیربل سے کہا موت نہ ہوتی تو کتنا اچھا ہوتا بیربل نے کہا جناب پھر آپ کیسے بنتے ؟ اگر کوئی نہ مرتا تو پھر آپ کی پردادی کی دادی آپ کو کہانی سنارہی ہوتی ۔ ایک دادی سے بیوی تنگ آجاتی ہے اتنی دادیاں      اگر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
:: صبر ::
sulemansubhani نے Sunday، 8 October 2006 کو شائع کیا.

:: صبر ::  آپ نے صبر کیا آپ نے خود کو ٹھنڈا کرلیا ۔ مخالف نے غصہ کیا وہ گرم ہوگیا ۔۔۔ فائدہ آپ کا ہوگا ۔ کیونکہ ٹھنڈا لوہا ہی گرم لوہے کو کاٹتا ہے ۔۔۔آگ آگ سے نہیں بجھتی ۔غصہ آگ ہے اور صبر پانی ہے ۔ غصے کو غصے سے نہ نہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com