محفوظات برائے ”مرآۃ المناجیح“ زمرہ

حدیث نمبر 599 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں کہ جب رجب آتا تو رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے الٰہی ہمیں رجب اور شعبان میں برکت دے اور ہمیں رمضان تک پہنچا ۱؎ فرماتے ہیں کہ حضور فرماتے تھے جمعہ کی رات روشن رات ہے اور جمعہ کا دن چمک دار دن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
یہ آیت دو عیدوں کے دن میں اتری
sulemansubhani نے Wednesday، 3 February 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 598 روایت ہے حضرت ابن عباس سے کہ آپ نے یہ آیت پڑھی “اَلْیَوْمَ اَکْمَلْتُ لَکُمْ دِیۡنَکُمْ”الایۃ آپ کے پاس ایک یہودی تھا وہ بولا اگر یہ آیت ہم پر اترتی تو ہم اسے عید بنالیتے حضرت ابن عباس نے فرمایا کہ یہ آیت دو عیدوں کے دن میں اتری یعنی جمعہ اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

حدیث نمبر 597 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن عمرو سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا کوئی مسلمان نہیں کہ جو جمعہ کے دن یا جمعہ کی رات فوت ہو مگر اسے اﷲ عذاب قبر سے محفوظ رکھتا ہے ۱؎(احمدوترمذی)ترمذی نے فرمایا کہ یہ حدیث غریب ہے کہ اس کی اسناد […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
جمعہ کے دن درود زیادہ پڑھو
sulemansubhani نے Wednesday، 3 February 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 596 روایت ہے حضرت ابودرداء سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ مجھ پر جمعہ کے دن درود زیادہ پڑھو کیونکہ یہ حاضری کا دن ہے جس میں فرشتے حاضر ہوتے ہیں ۱؎ اور مجھ پرکوئی درود نہیں پڑھتا مگر اس کا درود مجھ پر پیش ہوتا ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
کس وجہ سے اس دن کا نام جمعہ رکھا گیا
sulemansubhani نے Wednesday، 3 February 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 595 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں عرض کیا گیا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ کس وجہ سے اس دن کا نام جمعہ رکھا گیا فرمایا اس لیئے کہ اس میں تمہارے والد حضرت آدم کی مٹی جمع کی گئی ۱؎ اسی میں بے ہوشی اور اٹھنا ہے اسی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
جمعہ کے دن کے بارے میں خبر دیجئے
sulemansubhani نے Wednesday، 3 February 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 594 اور احمد نے سعد ابن معاذ سے یوں روایت کی کہ ایک انصاری نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے عرض کیا ہمیں جمعہ کے دن کے بارے میں خبر دیجئے کہ اس میں کیا خوبیاں ہیں ۱؎ تو فرمایا اس میں پانچ صفتیں ہیں اور آخر حدیث […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
تمام دنوں کا سردار
sulemansubhani نے Wednesday، 3 February 2021 کو شائع کیا.

الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر 593 روایت ہے حضرت ابولبابہ ابن عبدالمنذر سے ۱؎ فرماتے ہیں فرمایا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جمعہ کا دن اﷲ کے نزدیک تمام دنوں کا سردار اور تمام سے بڑا ہے اور وہ اﷲ کے نزدیک عید بقر اور عیدالفطر کے دنوں سےبھی بڑا ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

حدیث نمبر 592 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم نے کہ یوم موعود قیامت کا دن ہے اور یوم مشہود عرفے کا دن ہے اور شاہد جمعے کا دن ۱؎ جمعہ سے بہترکسی دن پر آفتاب طلوع نہیں ہوا ۲؎ اس میں ایک ایسی ساعت ہے جسے کوئی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
بہترین دنوں میں سے جمعہ کا دن
sulemansubhani نے Wednesday، 3 February 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 591 روایت ہے حضرت اوس ابن اوس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم نے کہ تمہارے بہترین دنوں میں سے جمعہ کا دن ہے اس میں حضرت آدم پیدا ہوئے اور اسی میں وفات دیئے گئے اور اسی میں صور پھونکنا ہے اور اسی میں بے ہوشی ہے لہذا اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
قبولیت کی ساعتیں
sulemansubhani نے Wednesday، 3 February 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 590 روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ وہ ساعت جس کی جمعہ کے دن امید کی جاتی ہے وہ عصر کے بعد سے آفتاب ڈوبنے تک ڈھونڈو ۱؎(ترمذی) شرح ۱؎ خیال رہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس ساعت سے خبردار […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com