محفوظات برائے ”مرآۃ المناجیح“ زمرہ
رات میں تیرہ رکعتیں
sulemansubhani نے Wednesday، 24 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 494 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم رات میں تیرہ رکعتیں پڑھتے تھے ان میں سے پانچ رکعت وتر پڑھتے جن میں آخر کے سوا کہیں نہ بیٹھتے ۱؎(مسلم،بخاری) شرح ۱؎ یعنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم شب میں آٹھ رکعت تہجد اور پانچ رکعت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


وتر آخری رات میں ایک رکعت ہے
sulemansubhani نے Wednesday، 24 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 493 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ وتر آخری رات میں ایک رکعت ہے ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ یہاں وتر لغوی معنے میں ہے یعنی ساری تہجد کو وتر(طاق)بنانے والی وہ ایک رکعت ہے جو دو کے ساتھ ملادی جائے یہ مطلب نہیں کہ وتر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ایک رکعت اور پڑھ لے
sulemansubhani نے Wednesday، 24 June 2020 کو شائع کیا.

باب الوتر وتر کا باب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ وتر کے لغوی معنی ہیں طاق عدد جتخ یعنی شفع کا مقابل ،رب تعالٰی فرماتا ہے:”وَّ الشَّفْعِ وَ الْوَتْرِ”۔شریعت میں وتر خاص نماز کا نام ہے جو عشاء کے بعدمتصل یا تہجد کے ساتھ پڑھی جاتی ہے۔وتر میں علماء کے پانچ اختلاف ہیں:ایک یہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نماز پڑھ لیتا تو راحت
sulemansubhani نے Tuesday، 23 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 491 روایت ہے حضرت سالم ابن ابی الجعد سے فرماتے ہیں کہ خزاعہ کے ایک آدمی نے کہا کاش میں نماز پڑھ لیتا تو راحت پا جاتا، شاید لوگوں نے اس بات کو معیوب سمجھا ۱؎ تو انہوں نے فرمایا کہ میں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مرد کی نماز بیٹھ کر آدھی نماز ہے
sulemansubhani نے Tuesday، 23 June 2020 کو شائع کیا.

الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر 490 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن عمرو سے فرماتے ہیں مجھے خبر ملی کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مرد کی نماز بیٹھ کر آدھی نماز ہے فرماتے ہیں کہ میں آپ کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ کو بیٹھ کر نماز پڑھتے پایا تو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رب دو شخصوں سے بہت راضی ہوتا ہے
sulemansubhani نے Tuesday، 23 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 489 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن مسعود سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ ہمارا رب دو شخصوں سے بہت راضی ہوتا ہے ایک وہ شخص جو اپنے بستر اپنے لحاف اپنے پیاروں اپنے گھروں کے درمیان سے کود کر ۱؎ نماز کے لیئے کھڑا ہو رب اپنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جو اپنے بستر پر پاک ہو کر لیٹے
sulemansubhani نے Tuesday، 23 June 2020 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر 488 روایت ہے حضرت ابی امامہ سے فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ جو اپنے بستر پر پاک ہو کر لیٹے ۱؎ اور اﷲ کا ذکر کرتا رہے حتی کہ اسے نیند آجائے ۲؎ تو رات کی کسی گھڑی میں کروٹ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اگر کھڑے ہو کر نماز پڑھو تو افضل ہے
sulemansubhani نے Saturday، 20 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 487 روایت ہے انہی سے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیٹھ کر نماز پڑھنے کے بارے میں پوچھا آپ نے فرمایا اگر کھڑے ہو کر نماز پڑھو تو افضل ہے اور جو بیٹھ کر نماز پڑھے تو اسے کھڑے ہونے والے سے آدھا ثواب ہے ۱؎ اور جو لیٹ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اگر طاقت نہ رکھو تو
sulemansubhani نے Saturday، 20 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 486 روایت ہے حضرت عمران ابن حصین سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ نماز کھڑے ہو کر پڑھو اگر طاقت نہ رکھو تو بیٹھ کر اگر طاقت نہ رکھو تو کروٹ پر ۱؎(بخاری) شرح ۱؎ حضرت عمران ابن حصین کو سخت بواسیر کا مرض تھا جس سے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


گویا اس نے رات میں پڑھا
sulemansubhani نے Saturday، 20 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 485 روایت ہے حضرت عمر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جو اپنے وظیفے یا اس کے کچھ حصے سے سو جائے پھر فجر و ظہر کے درمیان پڑھ لے تو ایسا ہی لکھا جائے گا گویا اس نے رات میں پڑھا ۱؎ (مسلم) شرح ۱؎ اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com