محفوظات برائے ”اسلامی مضامین“ زمرہ
غفلت کے اسباب و معالجات
sulemansubhani نے Monday، 17 December 2018 کو شائع کیا.

غفلت کے اسباب و معالجات کیا مومنین کے لیے اب بھی وقت نہیں آیا کہ وہ ذکرِ الٰہی کے لے تیار ہو جائیں اشتیاق احمد سعیدی اللہ رب العزت ارشاد فرماتا ہے:  اِقْتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُہُمْ وَہُمْ فِیۡ غَفْلَۃٍ مُّعْرِضُوۡنَ۔ (الانبیاء: ۱) لوگوں کے حساب کا وقت قریب آگیا، پھر بھی وہ بے خبری میں منھ پھیرے ہوئے ہیں۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سیاست اور امارت
sulemansubhani نے Monday، 17 December 2018 کو شائع کیا.

سیاست اور امارت محمد افضل حسین اسلام ایک عالم گیر مذہب ہے۔ اس کے تمام اصول و قوانین قرآن و سنت اوراجماع امت سے ماخوذ ہیں جو بندوں کا تعلق خدا سے جوڑتے ہیں۔ اسی کے سامنے سر بسجود ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔ لوگوں کے باہمی حقوق کی ادائیگی پرزوردیتے ہیںاورپوری انسانیت کو ایک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ماں باپ بڑی نعمت ہیں
sulemansubhani نے Friday، 14 December 2018 کو شائع کیا.

ماں باپ بڑی نعمت ہیں محمد ساجد سعیدی مصباحی  حسین   اللہ تبارک و تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر و احسان ہے کہ اس نے انسان کو دنیا کی بہترین نعمتوں سے سرفراز فرمایاہے، ساتھ ہی ساتھ اسے مخلوق میں افضل و احسن بنایا ہے۔اگر انسان اس کی نعمتوں کو شمار کرنا چاہے تو شمار نہیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


خواتین کی تعلیم کے اثرات
sulemansubhani نے Thursday، 13 December 2018 کو شائع کیا.

خواتین کی تعلیم کے اثرات آفتاب رشک مصباحی   علم ایک نور ہے،علم ایک قیمتی موتی ہے، ایک روشن چراغ ہے، ایک سمندر ہے، ایک کھلتا گلاب ہے اور علم ایک گم شدہ حکمت ہے جس سے فکر کو روشنی ملتی ہے۔جو گلے کا ہار بنتا ہے ، تاریکی دور کرتا ہے، جس سے قسم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بچوں کی تربیت
sulemansubhani نے Thursday، 13 December 2018 کو شائع کیا.

بچوں کی تربیت شاکرعالم انسانی زندگی کو بنیادی طور پر تین حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔ بچپن، جوانی اور بڑھاپا۔ بچپن حقیقت میں بہت ہی شاہانہ اور حسین ہوتا ہے۔اس کی وجہ شاید لاابالی پن، بے نیازی اور بے فکری ہوتی ہے، لیکن شیر خواری جو کہ دو سے ڈھائی سال کا زمانہ ہوتا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بیعت کیا ہے؟
sulemansubhani نے Tuesday، 11 December 2018 کو شائع کیا.

بیعت کیا ہے؟ مقصود احمد سعیدی   بیعت ایک عربی لفظ ہے جو’ بیع‘ سے بنا ہے جس کا معنی ہے فروخت کرنا ۔یہی معنی طریقت کی اصطلاح میں بھی لیا جاتا ہے ،یعنی جس کسی شخص نے شرف بیعت سے سرفرازی حاصل کی ،گویا اس نے اپنے آپ کو مرشد کے ہاتھوں فروخت کر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نفس کی پاکیزگی
sulemansubhani نے Sunday، 9 December 2018 کو شائع کیا.

نفس کی پاکیزگی  رفعت رضا نوری   اللہ تعالیٰ نے انبیائے کرام کو اس دنیا میں اس لیے مبعوث فرمایا تاکہ وہ انسانی سماج کی اصلاح و تربیت ، دلوں کی صفائی اور اخلاق وکردار کو سنواریں۔ ایسی تعلیم دیں جس سے اللہ کی پہچان کی جا سکے۔ ایسی پاکیزہ چیزیں اور حکیمانہ باتیں بتائیں جن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اٹھانہ پھر کوئی رومی عجم کے لالہ زاروں سے محمد مجیب الرحمٰن علیمیؔ مصباحیؔ ،بی،اے،عربی ۔ یہ بات کہی جاتی ہے کہ تاریخ اپنے آپ کو ہمیشہ دہراتی ہے، اسلام شریعت وطریقت کا پیکر مجسم ہے ،تاریخ شاہد ہے کہ اسلام نے جہاں انسان کو ظاہری طور پر عابد وزاہد بنایا وہیں اس نے ظاہر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دبستان بریلی کے خوش فکر شاعر نعت
sulemansubhani نے Sunday، 9 December 2018 کو شائع کیا.

دبستان بریلی کے خوش فکر شاعر نعت محمد حسین، مشاہد رضوی، نوری مشن مالیگائوں، ناسک بادئہ حجاز کے سرمستوں اور آبلہ پایانِ راہ محبت سرکارﷺنے بلا لحاظ رنگ ونسل اور زبان وعلاقہ اپنے آپ کو رسول کریم علیہ افضل الصلوات والتسلیم کی تعریف وتوصیف میں مصروف ومشغول رکھا ۔عہد صحابہ سے لیکر آج تک نعت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,
جنت میں کون نہیں جائے گا؟
sulemansubhani نے Sunday، 9 December 2018 کو شائع کیا.

جنت میں کون نہیں جائے گا؟   مقصود احمد سعیدی   دنیا کایہ دستورہے کہ جب آقا کسی غلام کو خریدتا ہے تو اس کے لیے اپنے مالک کی تابعداری کرنا ضروری ہوتاہے۔اس کا حکم بجالانااس غلام کی ذمے داری ہوتی ہے۔ اگرغلام اپنے آقا کے حکم اورفرمان کے خلاف کرتا ہے تووہ ہرحال میں سزاکامستحق […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com