محفوظات برائے ”اسلامی مضامین“ زمرہ
نیند
sulemansubhani نے Sunday، 3 October 2021 کو شائع کیا.

نیند (کاشف شہزاد عطاری مدنی) ”نیند“ ایک عظیم نعمت ہے میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! صحت مند زندگی گزارنے کے لیے اچھی خوراک کے ساتھ ساتھ مناسب مقدار میں ”نیند“ بھی ضروری ہے۔ ”نیند“ اللہ عَزَّوَجَلَّ کی ایک بہت بڑی نعمت ہے کہ اس کی بدولت انسان تازہ دم ہوجاتا ہے، اگر انسان کی ”نیند“ پوری […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بسم اللہ شریف کی جگہ 786 لکھنا کیسا ہے ؟
sulemansubhani نے Saturday، 25 September 2021 کو شائع کیا.

{بسم اللہ شریف کی جگہ ۷۸۶ لکھنا کیسا ہے ؟} سوال : بسم اللہ کے طور پر خطوط وغیرہ پر جو ۷۸۶ لکھا جاتا ہے ، کتاب وسنت کی روشنی میں اس سلسلے میں ہماری رہنمائی کیجئے کہ کیا یہ صحیح ہے ؟ جواب : عام طور پر خطوط ، دستاویزات اورتحریروں وغیرہ میں بسم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


صفائی ستھرائی کی اہمیت و ضرورت
sulemansubhani نے Wednesday، 8 September 2021 کو شائع کیا.

صفائی ستھرائی کی اہمیت و ضرورت (کاشف شہزاد عطاری مدنی) ہمارے پیارے دین ”اسلام“ میں صفائی ستھرائی کو بھی بہت اہمیت حاصل ہے۔ ہمارےآقاحضوراکرمصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمسراپا طہارت و نظافت کا نمونہ تھے۔ بدن تو بدن، آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے کپڑوں پر بھی کبھی مکھی نہیں بیٹھی، نہ کپڑوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بڑوں کا احترام کیجئے
sulemansubhani نے Wednesday، 8 September 2021 کو شائع کیا.

بڑوں کا احترام کیجئے (محمد عدنان چشتی عطاری مدنی) میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!ہماراپیارا دین ”اسلام“تعلیم دیتا ہے کہ جو عمر اور مقام ومرتبے میں چھوٹا ہو ، اس کے ساتھ شفقت و محبت کا برتاؤ کریں اور جو علم ،عمر ،عہدے اور منصب میں ہم سے بڑے ہیں، ان کا ادب و احترام بجالائیں ۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ناکامی
sulemansubhani نے Sunday، 5 September 2021 کو شائع کیا.

ناکامی (ابو رجب محمد آصف عطاری مدنی) ناکامی(Failure) ایسا لفظ ہے جس کا بولنایا سننا بھی اچھا نہیں لگتا،ا گر ہمارے سامنے کوئی شخص اپنے کسی منصوبے یاہدف کا ذکر کرے اور ہم اس سے کہہ دیں کہ تم اس میں ناکام ہوجاؤ گے تو اس کا منہ اُتر جائے گا ۔فی زمانہ ہر دوسرا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ناخن کاٹنے کی سنّتیں اور آداب
sulemansubhani نے Wednesday، 1 September 2021 کو شائع کیا.

ناخن کاٹنے کی سنّتیں اور آداب (عاطف حسین عطاری ) اسلام نے انسان کوظاہری وباطنی نفاست اورپاکیزگی کا تصور دیا ہےاور اس پر کاربند رہنے کی تلقین کی ہے۔خلیفۂ مفتی اعظم ہند، علامہ عبدالمصطفی اعظمی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ لکھتے ہیں:صفائی ستھرائی کی مبارک عادت بھی مردوں اور عورتوں کے لیے نہایت ہی بہترین خصلت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


برداشت
sulemansubhani نے Sunday، 29 August 2021 کو شائع کیا.

برداشت (ابو رجب محمد آصف عطاری مدنی) اسلام ہمیں زندگی کے ہر شعبے کے لئے رہنمائی فراہم کرتا ہے، اسلامی زندگی کے اصولوں پر عمل کر کے ہم اپنی دنیا اور آخرت دونوں کو سنوار سکتے ہیں۔ اسلامی زندگی کا ایک پہلو ایک دوسرے کو برداشت کرنا بھی ہے ، کئی مرتبہ ایسا ہوتا ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


معاشرےکے ناسور دھوکا
sulemansubhani نے Sunday، 29 August 2021 کو شائع کیا.

معاشرےکے ناسور دھوکا (ابو رجب محمد آصف عطاری مدنی) کھوئی ہوئی چیزوہیں سے مل جاتی ہے جہاں وہ گمُی تھی سوائے اعتبار(اعتماد) کے، کیونکہ جس شخص کا اعتبار ایک مرتبہ ختم ہوجائے دوبارہ مشکل ہی سے قائم ہوتا ہے ،اعتبار ختم ہونے میں اہم کردار” دھوکے “کا بھی ہے۔ جب ہم کسی سے جان بوجھ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہرعالم ومجتہد کے بعض اقوال متروک
sulemansubhani نے Wednesday، 18 August 2021 کو شائع کیا.

مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما ہرعالم ومجتہد کے بعض اقوال متروک   1-اعلی حضرت قدس سرہ العزیز نے رقم فرمایا:   “صحابہ کرام سے ائمہ اربعہ تک رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین کوئی مجتہد ایسا نہ ہو گا جس کے بعض اقوال خلاف جمہور نہ ہوں”-(فتاوی رضویہ)   توضیح:مجتہد کا علم وادراک غیر مجتہد کے علم وفضل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رازداری کی اہمیت اور ہمارا معاشرہ
sulemansubhani نے Saturday، 14 August 2021 کو شائع کیا.

رازداری کی اہمیت اور ہمارا معاشرہ غلام مصطفےٰ نعیمی روشن مستقبل دہلی   مسلمانوں کے زوال میں بہت سارے اسباب وعوامل شامل ہیں۔جن میں ایک بڑا سبب رازداری سے غفلت برتنا بھی ہے۔جس کی بنا پر ہمارے انفرادی اور اجتماعی دونوں طرح کے کام متاثر ہوتے آئے ہیں۔رازداری کی اہمیت نہ سمجھنے اور اس کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com