sulemansubhani نے Tuesday، 30 November 2021 کو شائع کیا.
امام بیھقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں : امام حاکم صاحبِ مستدرک کے منہ پر پھوڑےنکل آئے، ایک سال علاج کرایا مگر زخم ٹھیک نہ ہوا پریشان ہوکر بروز جمعہ اپنے استاذ امام صابونی رحمہ اللہ کی مجلس میں حاضر ہوئے اور دعا کی درخواست کی شیخ نے دعا کرائ، حاضرین نے کثرت سے آمین […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 27 November 2021 کو شائع کیا.
اسلام میں روحانیت کی نفی بدعت ہے۔ اور کرامات کو ائمہ اسلام نے ضروریات اہلسنت قرار دیا ہے۔ اور متقدمین سے ہی ائمہ حدیث نے زھد کے باب کو بہت اہمیت دی ہے اور مستقل کتب لکھی ہیں جیسا کہ امام عبداللہ بن مبارک نے کتاب الزھد لکھی پھر امام احمدبن حنبل نے کتاب الزھد […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Thursday، 25 November 2021 کو شائع کیا.
الفقر و فخری ۔ فقر کسے کہتے ہیں ؟ ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ محترم قارئینِ کرام : فقر کے لغوی معنی احتیاج کے ہیں ۔ عام طور پر اس سے تنگ دستی’ غربت’ مفلسی اور ناداری مراد لی جاتی ہے۔ دینِ اسلام میں ”فقر” سے وہ راہ یا وہ طریق مراد ہے جو بندے اور اللہ کے درمیان […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 9 October 2021 کو شائع کیا.
کاروبار میں وعدے کی اہمیت (عبد الرحمٰن عطاری مدنی) آج کل ہر کوئی یہ چاہتا ہے کہ میرا کاروبار خوب پھلے پھولے۔ کاروبار کی کامیابی کے جہاں اور اسباب ہیں وہاں ”وعدے“ کی پاسداری بھی بڑی اہمیت کی حامل ہے۔ کاروبار سے تعلق رکھنے والا کوئی بھی شخص اسی وقت کامیاب کاروباری بن سکتا ہے […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 9 October 2021 کو شائع کیا.
شریعت و تجارت (ابو حارث عطاری) منافع حاصل کرنے کی نیت سے مال کی خرید و فروخت کرنا ”تجارت“ ہے۔ مسلمانوں کی کثیر تعداد روزی کمانے کے لیے ”تجارت“ کو ذریعہ بناتی ہے اور ہمارے بزرگانِ دین نے بھی اس شعبے کو نوازا ہے جیسے حضرت سَیِّدُنا ابو بکر صدیقرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ، حضرت سَیِّدُنا […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 9 October 2021 کو شائع کیا.
بزرگانِ دین کا اندازِ تجارت (فرمان عطاری مدنی) دینِ اسلام نے جہاں ہمارے خاندانی،مُعاشرتی،اَخلاقی نظام کو بہتر بنانے میں ہماری رہنمائی کی ہے وہیں معاشی وتجارتی مُعاملات کوبحسن وخوبی انجام دینے کیلئے بھی کئی زَرّیں اُصول عطا فرمائے ہیں۔ان اسلامی اُصولوں پرعمل کرکےہمارے بُزرگانِ دین نے سچائی اور دِیانت داری کی وہ مثالیں قائم فرمائیں […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 9 October 2021 کو شائع کیا.
سچا تاجر (سید انعام رضا عطاری مدنی) اپنے اور اپنے بال بچوں کی کفالت کے لیے بقدرِ ضرورت حلال روزی کمانا فرض ہے۔ حلال روزی کمانے کے بہت سے ذَرائع ہیں جن میں سے ایک بہترین ذَرِیعہ ”تجارت“ ہے۔ تجارت کرنا جہاں ہمارے پیارے آقا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کی سُنَّت ہے وہاں […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 9 October 2021 کو شائع کیا.
لباس کی سنّتیں اور لباس (عاطف حسین عطاری) لباس: اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے جو انسانی جسم کو سردی، گرمی اورماحول کی آلودگی سے بچاتا ہے۔اللہ تعالیٰ ارشادفرماتا ہے: وَ جَعَلَ لَكُمْ سَرَابِیْلَ تَقِیْكُمُ الْحَرَّ (پ14،النحل :81)ترجمۂ کنزالایمان: اور تمہارےلئے کچھ پہناوے بنائے کہ تمہیں گرمی سے بچائیں۔ اتنا لباس جس سے سترِ عورت […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 3 October 2021 کو شائع کیا.
بیوی کو کیسا ہونا چاہئے؟ (عمران اختر عطاری مدنی) شادی کے بعدزندگی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوتا ہے ، اسے پُرسکون اور خوشحال بنانے میں میاں بیوی دونوں کا کردار اہم ہے ،چنانچہ انہیں ایک دوسرے کا خیرخواہ، ہمدرد،سُخن فہم(یعنی بات کو سمجھنے والا)،مزاج آشنا(مزاج کو جاننے والا)، غم گساراور دلجوئی کرنے والا […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 3 October 2021 کو شائع کیا.
پردہ پوشی (ابو واصف عطاری مدنی) میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! انسان کی ذات اچھائیوں اور بُرائیوں کا مجموعہ ہے، اس کی بعض برائیاں و خامیاں دوسروں کو معلوم ہوتی ہیں اور کچھ چھپی رہتی ہیں۔ مگر چند لوگوں کی طبیعت مکھی کی طرح ہوتی ہے جو سارا جسم چھوڑ کر زخم پر بیٹھنا پسند کرتی […]
Like this:
Like Loading...
مکمل تحریر پڑھیے »