sulemansubhani نے Wednesday، 24 March 2021 کو شائع کیا.
{وصیت ومیراث کا بیان} حدیث شریف: حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سرکارِ اعظم ﷺنے فرمایا کہ کسی مسلمان کے لئے یہ مناسب نہیں کہ اس کے پاس وصیت کے قابل کوئی چیز ہو اوروہ بلا تاخیر اس میں اپنی وصیت تحریر نہ کردے۔ (مشکوٰۃ باب الوصایا) حدیث شریف: ابنِ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
میراث ,
محمد شہزاد ترابی ,
ماں ,
باپ ,
شوہر ,
وصیت ,
بیویوں ,
محروم ,
دادی ,
بہنوں ,
بھائیوں
sulemansubhani نے Wednesday، 24 March 2021 کو شائع کیا.
*قضا نمازیں ذِمّے ہوں تو نوافِل پڑھنا کیسا؟* جب تک کسی شخص کے ذِمّہ فرض باقی رہتاہے، اس کا کوئی نَفْل قَبول نہیں کیاجاتا۔ جیسا کہ میرے آقائے نعمت ، اعلیٰ حضرت، امامِ اَہلِسنّت، فتاوٰی رضویہ مُخرَّجہ جلد 10 صَفْحَہ 179 پر نَقْل فرماتے ہیں کہ جب اَمیرُالْمؤمنین حضرتِ سیِّدنا صدیقِ اکبر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 23 March 2021 کو شائع کیا.
سوگ} تین دن سے زیادہ سوگ نہیں مگر عورت شوہر کے وصال پر چار مہینے دس دن سوگ کرے ۔ کسی کے غم میں سیاہ کپڑے پہننا جائز نہیں مگر عورت کو تین دن تک شوہر کے مرنے پر غم کی وجہ سے سیاہ کپڑے پہننا جائز ہے اوراگر سیاہ کپڑوں کا پہننا غم کے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 23 March 2021 کو شائع کیا.
تعزیت } تعزیت سنّت ہے ۔ حدیث شریف: جو کسی مصیبت زدہ کی تعزیت کرے اسے اسی کے مثل ثواب ملے گا۔ (ترمذی وابنِ ماجہ) مسئلہ: قبرستان میں تعزیت کرنا بدعت ہے۔ (ردالمختار) مسئلہ : تعزیت کاوقت موت سے تین دن تک ہے اس کے بعد مکروہ ہے اس لئے کہ اس سے غم تازہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 22 March 2021 کو شائع کیا.
{قبر کابیان} مسئلہ : میّت کو دفن کرنا فرضِ کفایہ ہے ۔یہ جائز نہیں کہ میّت کو زمین پر رکھ دیں اورچاروں طرف دیواریں قائم کرکے بند کردیں ۔ (عالمگیری) مسئلہ : قبر کی لمبائی میّت کے قد کے برابر ہو اورچوڑائی آدھے قد کی اورگہرائی کم سے کم نصف قد اوربہتر ہے کہ قد […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 21 March 2021 کو شائع کیا.
{جنازے کا بیان} مسئلہ : چھوٹا بچہ شیر خوار یا ابھی دودھ چھوڑا ہو یا اس سے کچھ بڑا ہواس کو اگر ایک شخص ہاتھ پر اُٹھا کر چلے تو حرج نہیں اوریکے بعد دیگرے لوگ اسے ہاتھوں ہاتھ لیتے رہیں اور اگر کوئی شخص سواری پر ہو اور اتنے چھوٹے جنازہ کو ہاتھ پر […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 21 March 2021 کو شائع کیا.
{کفن کا بیان} میّت کو کفن دینا فرضِ کفایہ ہے (فرضِ کفایہ کی وضاحت پیچھے گزری) بالغ ونابالغ کے لئے کفن کی مقدار} کفن کے تین درجے ہیں : (۱) کفنِ ضرورت (۲) کفن کفایت (۳) کفن سُنّت کفن سُنّت مرد کے لئے } کفن سُنّت تین کپڑے ہیں۔ (1) لفافہ یعنی چادر: اس کی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 20 March 2021 کو شائع کیا.
{غُسلِ میّت کا بیان} ٍ میّت کو غُسل د ینا فرضِ کفایہ ہے یعنی بعض لوگوں نے غُسل دے دیا تو سب سے یہ فرض ساقط ہوجائے گا اگر کسی نے بھی نہ دیا تو سب گنہگار ہوں گے ۔ مسئلہ : مسلمان میّت بچہ ہو یا بڑا دونوں کے لئے غُسل ہے ۔ مسئلہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 20 March 2021 کو شائع کیا.
مبسملاوحامدا::ومصلیا ومسلما ضروریات دین کے موضوعات ومحمولات عدم توجہ اور بے التفاتی کے سبب کبھی بدہیات میں بھی شبہہ ہونے لگتا ہے۔ذراسی توجہ سے وہ شبہہ دور ہوجاتا ہے،لیکن بعض قلوب میں باطل شبہات اس قدر مستحکم ہوجاتے ہیں کہ ہر ممکن کوشش کے باوجود شبہات کا ازالہ مشکل ہوجاتا ہے۔ بسا اوقات اہل […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 17 March 2021 کو شائع کیا.
🌴لڑکی کی مرضی 🥀 سیدنا عثمان بن مَظْعُون رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا انتقال ہوگیا ، آپ کی ایک بیٹی تھی جسے آپ نے اپنے بھائی قُدَامہ بن مَظْعُون رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سپرد کیا تھا ۔ وہ بیٹی جب نکاح کی عمر تک پہنچی تو سیدنا و مولانا عبداللہ بن عمر رضی اللہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »