محفوظات برائے ”اسلامی مضامین“ زمرہ
عمامہ کا بیان
sulemansubhani نے Tuesday، 30 March 2021 کو شائع کیا.

{عمامہ کا بیان} حدیث شریف: سرکارِ اعظم ﷺعمامہ باندھتے تودونوں شانوں کے درمیان شملہ لٹکاتے ۔ (ترمذی) فرمایا کہ ہمارے اورمشرکین کے مابین یہ فرق ہے کہ ہمارے عمامہ ٹوپیوں پر ہوتے ہیں۔(ترمذی) مسئلہ : عمامہ باندھے تواس کا شملہ پیٹھ پر دونوں شانوں کے درمیان لٹکائے ۔شملہ کتنا ہونا چاہیے اس میں اختلاف ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بدگمانی کا وبال
sulemansubhani نے Tuesday، 30 March 2021 کو شائع کیا.

بد گمانی کا وبال! 📌 اپنی نیت اور دلی کیفیات کو پر خلوص اور مقبول بارگاہ قرار دینا خاصا محل نظر ہے کہ ❄️ ہَوس چھُپ چھُپ کے سینوں میں بنا لیتی ہے تصویریں 😭 لیکن اب تو عجب طرفہ تماشا لگا ہے کہ دوسروں کے عمل پر شکوک وشبہات وارد کرنا ، انہیں خلوص […]

مکمل تحریر پڑھیے »


لباس کا بیان
sulemansubhani نے Monday، 29 March 2021 کو شائع کیا.

{لباس کا بیان} حدیث شریف : سرکارِ اعظم ﷺنے فرمایا سب میں اچھے کپڑے جنہیں پہن کر تم اللہ کی زیارت قبروں اورمسجدوں میں کرو سفید ہیں یعنی سفید کپڑوں میںنماز پڑھنا اورمردے کفنانا اچھا ہے ۔(ابن ماجہ) مسئلہ : تکّبرکی نیت سے اچھا لباس پہننا منع ہے۔ مسئلہ : مرد کو عورت کا اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


 حسین العیادۃ بیمار پرسی کی خوبیاں
sulemansubhani نے Sunday، 28 March 2021 کو شائع کیا.

 حسین العیادۃ بیمار پرسی کی خوبیاں مفتی مجیب اشرف رضوی,

مکمل تحریر پڑھیے »


پانی پینے کا طریقہ ومسائل
sulemansubhani نے Sunday، 28 March 2021 کو شائع کیا.

{پانی پینے کا طریقہ ومسائل} مسئلہ : پانی بسم اللہ شریف پڑھ کر سیدھے ہاتھ سے پئے اور تین سانس میں پئے ہر مرتبہ برتن کو منہ سے ہٹا کر سانس لے پہلی اوردوسری مرتبہ ایک ایک گھونٹ پئے اورتیسری سانس میںجتنا چاہے پی لے اس طرح پینے سے پیاس بُجھ جائے گی، دیکھ کر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مہمان نوازی کے مسائل
sulemansubhani نے Sunday، 28 March 2021 کو شائع کیا.

مہمان نوازی کے مسائل } مسئلہ : مہمان کو چار باتیں ضروری ہیں جہاں بٹھایا جائے وہیں بیٹھے جو کچھ اس کے سامنے پیش کیا جائے اس پر خوش ہویہ نہ ہو کہ کہنے لگے ا س سے اچھا تومیں اپنے ہی گھر کھایا کرتاہوں یاکسی قسم کے دوسرے الفاظ جیسا کہ آج کل اکثر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کھانا کھانے کا بیان
sulemansubhani نے Saturday، 27 March 2021 کو شائع کیا.

{کھانا کھانے کا بیان} کھانا کھانے پر بسم اللہ نہ پڑھنے کا نقصان} حدیث شریف: سرکارِ اعظم ﷺنے فرمایا کہ جس کھانے پر بسم اللہ نہ پڑھی جائے شیطان کے لئے وہ کھانا حلال ہوجاتاہے یعنی بسم اللہ نہ پڑھنے کی صورت میں شیطان اس کھانے میں شریک ہوجاتاہے ۔(مُسلم شریف) کھانا کیسے نہ کھایا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سود کا بیان
sulemansubhani نے Saturday، 27 March 2021 کو شائع کیا.

سود کا بیان } حدیث شریف: صحیح مُسلم شریف میں ہے کہ سرکارِ اعظم ﷺنے سود لینے والے اوردینے والے اورسود کا کاغذ لکھنے والے اوراس کے گواہوں پر لعنت فرمائی اوریہ فرمایا کہ وہ سب برابر ہیں ، سرکارِ اعظم ﷺنے فرمایا سود سے (بظاہر) اگر چہ مال زیادہ ہوگا مگر نتیجہ یہ ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قرض کا بیان
sulemansubhani نے Friday، 26 March 2021 کو شائع کیا.

{قرض کابیان} حدیث شریف: بخاری شریف کی روایت میںہے کہ حضور ﷺنے فرمایا جو آدمی لوگوں کا مال لیتاہے اورادا کرنے کا ارادہ رکھتاہے تو اللہ تعالیٰ اُس سے ادا کرادے گا (یعنی اداکرنے کی توفیق دے گا یا قیامت میں دائن کو راضی کردے گا) اورجو شخص تلف کرنے کے ارادے سے لیتاہے اللہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عقیقہ کا بیان
sulemansubhani نے Friday، 26 March 2021 کو شائع کیا.

{عقیقہ کابیان} عقیقہ کی تعریف} بچہ پیدا ہونے کے شکریہ میں جو جانور ذبح کیا جاتاہے اس کو عقیقہ کہتے ہیں ۔ عقیقہ کب کیا جائے } مسئلہ : عقیقہ مستحب ہے اس کے لئے ساتواں دن بہتر ہے اگر ساتویں دن نہ کرسکیں تو جب میّسر ہو کریں سنّت اد اہوجائیگی۔ مسئلہ : لڑکے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com