sulemansubhani نے Saturday، 6 June 2020 کو شائع کیا.
ایک طواف غلام آزاد کرنے کے برابر حضور ﷺ کا ارشاد مبارک ہے کہ جو شخص ننگے سر،ننگے پائوں،سات مرتبہ طواف کرے اسے ایک غلام آزاد کرنے کا ثواب ملے گااور جو شخص بارش میں سات مرتبہ طواف بیت اللہ کرے اس کے تمام پچھلے گناہ معاف کر دئے جائیں گے۔ (احیاء العلوم) میرے پیارے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 4 June 2020 کو شائع کیا.
موت کے بعد حساب نہ ہوگا حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ حضور ﷺ نے فرمایا جو کسی حرم پاک (مکہ مکرمہ یا مدینہ منورہ) میں فوت ہو جائے تو نہ وہ حساب کے لئے پیش کیا جائے گا اور نہ اس سے حساب لیا جائے گا اور اس سے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
مدینہ پاک ,
فوت ,
حضرت عائشہ ,
مکہ معظمہ ,
مدینہ ,
حضور ﷺ ,
مکہ ,
حضرت عائشہ صدیقہ ,
جنت ,
مولانا محمد شاکر علی رضوی نوری ,
مکہ مکرمہ ,
آقا ﷺ ,
مدینہ منورہ ,
حرم پاک ,
سیدہ عائشہ صدیقہ ,
مدینہ طیبہ ,
حساب
sulemansubhani نے Friday، 29 May 2020 کو شائع کیا.
حضرت سیدنا دِحیہ بن خلیفہ کلبی رضی الله تعالی عنہ ❖ دحیہ دال کے کسرہ سے ہے۔ آپ قبیلہ بنی کلب سے ہیں۔ بہت ہی بلند مرتبہ صحابی ہیں۔ ❖ غزوۂ احد اور اس کے بعد کے تمام اسلامی معرکوں میں کفار سے لڑتے رہے۔ ❖ چھ سن ہجری میں حضور اقدس ﷺ نے ان […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 26 May 2020 کو شائع کیا.
دعا قبول ہونے کے چودہ مقامات حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ سے سنا؛فرمایا کہ ملتزم ایسا مقام ہے جہاں دعا قبول ہوتی ہے، کسی بندے نے اس میں دعا نہیں کی مگر یہ کہ وہ قبول ہوئی۔ مکہ مکرمہ میں چودہ مقام ہیں جہاں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
حضرت عبداللہ بن عباس ,
ملتزم ,
عرفات ,
میزاب رحمت ,
دعا ,
صفا و مروہ ,
مکہ ,
بیت اللہ شریف ,
مکہ مکرمہ ,
مِنیٰ ,
مکہ معظمہ ,
مسجدخیف ,
مقام ابراہیم ,
جمروں ,
تین ,
چودہ ,
نبی کریم ,
مولانا محمد شاکر علی رضوی نوری ,
نبی کریم ﷺ ,
رکن یمانی
sulemansubhani نے Monday، 25 May 2020 کو شائع کیا.
ستر فرشتوں کی آمین حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورﷺ نے ارشاد فرمایا کہ رکن یمانی پر ستّر فرشتے مقرر ہیں تو جوشخص وہاں یہ کہے کہ اے اللہ ! میں تجھ سے دنیا و آخرت میں عفو و عافیت مانگتا ہوں، اے ہمارے پروردگار!ہمیں دنیا و آخرت میں بھلائی عطا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 22 May 2020 کو شائع کیا.
ایک سو بیس رحمتوں کا نزول حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور علیہ السلام نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کی ہر دن اور رات میں ایک سو بیس رحمتیں اس گھر میں نازل ہوتی ہیں ساٹھ طواف کرنے والوں پر، چالیس نماز پڑھنے والوں کے لئے ہوتی ہیں اور بیس […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
حضور اقدس ﷺ ,
حضور ﷺ ,
مولانا محمد شاکر علی رضوی نوری ,
نماز ,
حضور صلی اللہ علیہ وسلم ,
حضرت ابن عباس ,
اللہ ,
حضورﷺ ,
اللہ تعالیٰ ,
طواف ,
خانہ کعبہ
sulemansubhani نے Thursday، 21 May 2020 کو شائع کیا.
ایک نماز لاکھ کے برابر حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور علیہ الصلوٰۃوالسلام نے فرمایا مسجد حرام میں ایک نماز ایک لاکھ نمازوں کے برارہے۔ (مشکوٰۃشریف ) میرے پیارے آقاﷺ کے پیارے دیوانو!حج کی سعادت سے جو مالاما ل ہوتا ہے اس کے دامن کوثواب سے بھر دیا جاتا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 20 May 2020 کو شائع کیا.
مکہ کی تعظیم حضرت عیاش بن ابی ربیعہ مخزومی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سرکار ﷺ نے فرمایا کہ اس امت سے خیروبرکت زائل نہ ہوگی جب تک کہ یہ حرم مکہ کی تعظیم کرتی رہے گی جیسا کہ اس کی تعظیم کا حق ہے اور جب اس کی تعظیم کو چھوڑدے گی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 7 January 2020 کو شائع کیا.
مدینہ منورہ کا محل وقوع: مدینہ منورہ مکہ معظمہ کے شمال میں 455 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے مغرب میں ایک سو تیس میل دور سمندر اور اس علاقہ کی بندرگاہ ینبوع ہے ، یہ شہر مکہ اور شام کے تقریبا وسط میں پایا جاتا ہے ، مدینہ کریمہ سطح سمندر سے 619 […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-
sulemansubhani نے Wednesday، 1 January 2020 کو شائع کیا.
وہاڑی میں مدفون صحابہ کرامؓ؟ ضلع وہاڑی کی تحصیل میلسی کے جنوب مشرق میں 13 کلو میٹر کے فاصلے پر دریائے ستلج کے کنارے ”فتح پور“ قصبہ آباد ہے۔ اس قصبہ کے قبرستان میں چار دیواری میں تین قبریں موجود ہیں جن کے متعلق اہل علاقہ اور مقامی علماء کرام کا کہنا ہے کہ یہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »