محفوظات برائے ”ایمان کا بیان“ زمرہ

حدیث نمبر :17 روایت ہے حضرت ابی سعید خدری سے ۱؎فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم بقرعید یاعِید الفطرمیں عید گاہ۲؎تشریف لے گئےعورتوں کی جماعت پر گزرے۳؎ تو فرمایا کہ اے بیبیو!خوب خیرات کرو ۴؎ کیونکہ مجھے دکھایا گیا ہے ۵؎ کہ تم زیادہ دوزخ والی ہو انہوں نے عرض کیا حضور یہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
مجھ سے اس پر بیعت کرو
sulemansubhani نے Monday، 3 September 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :16 روایت ہے عبادہ ابن صامت سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ فرمایانبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حالانکہ آپ کے آس پاس صحابہ کی جماعت ۲؎ تھی کہ مجھ سے اس پر بیعت کرو۳؎کہ اﷲ کےساتھ کسی کو شریک نہ کرنا،نہ چوری کرنا اور نہ زنا،نہ اپنی اولاد کو قتل کرنا،نہ اپنے سامنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- , ,
قبیلہ عبدالقیس کا وفد
sulemansubhani نے Monday، 3 September 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :15 روایت ہے ابنِ عباس رضی اللہ عنہما سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ قبیلہ عبدالقیس کا نمایندہ وفد ۲؎جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کہ تم کون قوم یا کون وفد ہو عرض کیا ہم ربیعہ ہیں۳؎فرمایا یہ وفد یا قوم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
کامیاب شخص
sulemansubhani نے Sunday، 2 September 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :14 روایت ہے حضرت طلحہ ابن عبداﷲسے ۱؎کہ ایک نجدی شخص۲؎حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں بال بکھیرے حاضرہوا جس کی گنگناہٹ توہم سنتے تھےمگرسمجھتے نہ تھے کہ کیاکہتاہےیہاںتک کہ حضورانورصلی اللہ علیہ وسلم کے قریب پہنچ گیا تو اسلام کے بارے میں پوچھنے لگا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ﷲ پر ایمان
sulemansubhani نے Sunday، 2 September 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :13 روایت ہے حضرت سفیان ابن عبداﷲ ثقفی سے ۱؎ کہ میں نے عرض کیایارسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم مجھے اسلام کےمتعلق ایسی بات بتائیں کہ آپ کے بعداس کےمتعلق کسی سے نہ پوچھوں۔دوسری روایت میں ہے(کہ آپ کے سوا)فرمایا کہ کہو کہ مَیں اﷲ پر ایمان لایا پھر اُس پرقائم رہو ۲؎ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,
جنتی ہونے کے لیئے عمل
sulemansubhani نے Sunday، 2 September 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :12 روایت ہےحضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے فرماتےہیں کہ ایک دیہاتی حضورعلیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوئے عرض کرنے لگے کہ مجھے ایسے کام کی ہدایت فرمایئے کہ میں وہ کروں تو جنتی ہوجاؤں فرمایا اﷲ کو پوجو اُس کا کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ نماز قائم کرو،زکوۃ فرض دو،رمضان کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


مسلمان کون ہے
sulemansubhani نے Saturday، 1 September 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :11 روایت ہے انس رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں کہ فرمایا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جوہماری سی نمازپڑھے،ہمارے قبلہ کو منہ کرے،ہمارا ذبیحہ کھالے تو یہ وہ مسلمان ہے ۱؎جس پر اﷲ رسول کی ذمہ داری ہے لہذا تم اﷲ کا ذمہ نہ توڑو۲؎ (بخاری) شرح ۱؎ خیال رہے کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,
لوگوں سے جنگ کروں تاکہ گواہی دیں
sulemansubhani نے Saturday، 1 September 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :10 روایت ہے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے فرماتے ہیں کہ فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نےکہ مجھے حکم دیا گیا کہ لوگوں سے جنگ کروں تاکہ گواہی دیں ۱؎ کہ رب کے سواکوئی معبودنہیں اورمحمداﷲ کے رسول ہیں اورنماز قائم کریں زکوۃ دیں ۲؎ جب یہ کرلیں گے تو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,
تین شخص جنہیں ڈبل ثواب ملتا ہے
sulemansubhani نے Friday، 31 August 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :9 روایت ہے ابوموسیٰ اشعری سے فرماتے ہیں ۱؎ کہ فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین شخص وہ ہیں جنہیں ڈبل ثواب ملتا ہے وہ کتابی جو اپنے نبی پربھی ایمان لائے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر بھی ۲؎ غلام مملوک جب اﷲ کا حق بھی اداکرے اور […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,
حضورﷺ پر ایمان
sulemansubhani نے Friday، 31 August 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :8 روایت ہے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہیں کہ فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جس کے قبضہ میں میری جان ہے اُس کی قسم،اس امت میں سے ۱؎ کوئی یہودی عیسائی میرا نام سُن لے پھر ایمان لائے بغیرمرجائے اس پر جو مجھے دے کربھیجا گیامگر وہ دوزخی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com