حدیث نمبر :144 روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ کوئی کام کیا پھر اس کی اجازت ہوگئی ۱؎ مگر ایک گروہ نے اس سے پرہیز کیا۲؎ یہ خبر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو پہنچی تو آپ نے خطبہ پڑھا اور اﷲ کی حمدکی پھر فرمایا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قبر میں مومن اور کافر کا حال
sulemansubhani نے Wednesday، 17 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :137 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے راوی فرماتے ہیں کہ مردہ قبر میں پہنچتا ہے پھر اپنی قبر میں بٹھایا جاتا ہے نہ گھبرایا ہوا نہ پریشان ۱؎ پھر اس سے کہا جاتا ہے تو کس دین میں تھا ؟وہ کہتا ہے اسلام میں تھا۲؎ پھر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر :136 روایت ہے حضرت جابررضی اللہ عنہ سے وہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم سے راوی فرماتے ہیں کہ جب میت قبر میں داخل کی جاتی ہے تو اسے سورج ڈوبتا ہوا معلوم ہوتاہے ۱؎ تو وہ آنکھیں ملتا ہوا بیٹھتا ہے اور کہتا ہے مجھے چھوڑ و میں نماز پڑھ لوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فتنۂ قبر
sulemansubhani نے Tuesday، 16 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :135 روایت ہے اسماء بنت ابوبکر سے ۱؎ فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم وعظ کے لیے کھڑے ہوئے ۲؎ تو آپ نے فتنۂ قبر کا ذکر فرمایاجس میں انسان مبتلا ہوتا ہے۳؎ تو جب یہ ذکر کیا تو مسلمانوں نے چیخ ماری۴؎ بخاری نے اسی طرح روایت کی نسائی نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بعد دفن قبر پر تسبیح و تکبیر
sulemansubhani نے Monday، 15 October 2018 کو شائع کیا.

الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر :133 روایت ہے حضرت جابر سے فرماتے ہیں جب حضرت سعد ابن معاذ ۱؎ نے وفات پائی تو ہم حضورصلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ان کی طرف گئے جب حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے ان پر نماز پڑھ لی اور وہ اپنی قبر میں رکھے گئے اور ان […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کافر پر اس کی قبر میں ننانوے۹۹ سانپ
sulemansubhani نے Monday، 15 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :132 روایت ہے حضرت ابوسعید سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کافر پر اس کی قبر میں ننانوے۹۹ سانپ مسلط کیے جاتے ہیں ۱؎ جو اسے قیامت تک نوچتے اور ڈستے رہیں گے ۲؎ اگر ان میں سے ایک سانپ زمین پر پھونک مار دے تو کبھی سبزہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تدفین کے بعد ٹہرنا
sulemansubhani نے Sunday، 14 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :131 روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم میت کے دفن سے فارغ ہوتے تو وہاں کچھ ٹھہرتے اور فرماتے اپنے بھائی کے لیے دعائے مغفرت کرو پھر اس کے لیے ثابت قدم رہنے کی دعا کرو ۱؎ کہ اس سے اب سوالات ہورہے ہیں۲؎(ابوداؤد) شرح ۱؎ ہمارے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قبر آخرت کی منزلوں سے پہلی منزل
sulemansubhani نے Sunday، 14 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :130 روایت ہے حضرت عثمان سے کہ آپ جب کسی قبر پر کھڑے ہوتے تو اتنا روتے کہ آپ کی داڑھی تر ہوجاتی ۱؎ عرض کیا گیا کہ آپ جنت دوزخ کا ذکر کرتے ہیں تو نہیں روتے اس سے روتے ہیں تو فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قبر کے احوال
sulemansubhani نے Saturday، 13 October 2018 کو شائع کیا.

حدیث نمبر :129 روایت ہے براءابن عازب سے وہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم سے راوی فرماتے ہیں کہ مردے کے پاس دو فرشتے آتے ہیں اسے بٹھاتے ہیں ۱؎ پھر اس سے کہتے ہیں تیرا رب کون؟وہ کہتا ہے میرا رب اﷲ ہے پھر کہتے ہیں تیرا دین کیا وہ کہتا ہے میرا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جب میت دفن کی جاتی
sulemansubhani نے Saturday، 13 October 2018 کو شائع کیا.

الفصل الثانی دوسری فصل حدیث نمبر :128 روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب میت دفن کی جاتی ہے ۱؎ تو اس کے پاس دو سیاہ رنگ نیلی آنکھوں والے فرشتے آتے ہیں ۲؎ ایک کو منکر دوسرے کو نکیر کہا جاتا ہے ۳؎ وہ کہتے […]

مکمل تحریر پڑھیے »