مرشد
مرشد: مرشد ایک اہم قرآنی اصطلاح ہے۔ اس کا ماخذ رشد ہے قرآن پاک میں اس کے متعدد مشتقات بیان ہوئے ہیں۔ یہ لفظ دانائی، عقل و فہم، نبوت و رسالت اور ہدایت ربانی کے معنوں میں استعمال ہوا ہے۔ جب اس کی نسبت اللہ کی جانب سے عطائے رشد کی طرف ہو اس سے […]
مرشد: مرشد ایک اہم قرآنی اصطلاح ہے۔ اس کا ماخذ رشد ہے قرآن پاک میں اس کے متعدد مشتقات بیان ہوئے ہیں۔ یہ لفظ دانائی، عقل و فہم، نبوت و رسالت اور ہدایت ربانی کے معنوں میں استعمال ہوا ہے۔ جب اس کی نسبت اللہ کی جانب سے عطائے رشد کی طرف ہو اس سے […]
توہین رسالت کے قانون کا غلط استعمال ہوتا ہے لہذا اسے ختم کر دینا چاہیئے ! ایسے کئی برین واشڈ دانش خور سوشل میڈیا پر آپ کو دکھائی دیں گے جو دانستہ یا نادانستہ مغرب کی بولی بولتے ہیں زبان ان کی ہوتی ہے آواز مغرب کی ! یقین نہ آئے تو مغرب کی پاکستان […]
*ٹرسٹ۔۔۔ اور۔۔۔۔ القادر ٹرسٹ:* ٹرسٹ کے دو معنی ہیں، ایک لغوی اور ایک قانونی۔ لغوی معنی کے لحاظ ٹرسٹ کا معنی “اعتماد” ہے اور قانونی لحاظ سے “ٹرسٹ” ایک ڈھیلا ڈھالا سا خیراتی ادارہ ہوتا ہے جس میں آثاثوں کی ملکیت ٹرسٹی (ادارے کے سربراہ) کے پاس ہوتی ہے۔ ٹرسٹ قائم کر کے وراثت ٹیکس، […]
🙏🙏🙏🙏🙏میرے محافظ میرے قاتل یارب🙏🙏🙏۔۔۔۔۔۔مفتی عبد القیوم شہید مظلوم اور قاتل کی پاور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کس سے منصفی چاہیں ۔۔۔۔۔کس سے حفاظت کی امید لگائیں۔۔۔۔۔۔کس سے انصاف مانگیں۔۔۔۔۔۔ ۔۔یہ شخص پکڑا بھی گیا تو یہ اور اسکا حلقہ احباب اس میدان کے ماہر کھلاڑی ہیں۔۔۔۔۔۔جہاں انصاف بکتا اور گواہ ٹکے میں خریدے جاتےہیں۔۔۔۔جہاں ایک گھنٹے میں شراب […]
*چاند کی رویت پر توجہ طلب پہلو* از قلممفتی علی اصغر28 شعبان المعظم 1444بمطابق 21 مارچ 2023اس بار رمضان المبارک کے چاند کی جو سائنسی پوزیشن ہے اس میں امکان رویت موجود ہے۔ اتنا اعلی تو نہیں کہ رویت عامہ ہو لیکن امکان اچھا ہے اور عرب دنیا اور پاکستان میں ایک ہی دن روزہ […]
تحریک پاکستان میں علماء کا سیاسی کردار معین نوری 1857ء کی تحریک ِآزادی علامہ فضل ِ حق خیر آبادی (1797ء۔1861ء)کے فتوےٰ سے شروع ہوئی،جس کی پاداش میں انگریزوں نے علامہ کو کالے پانی کی سخت سزا سنائی، جہاں اس مردِ مجاہد نے انتقال کیا۔ وہ علماء جنہوں نے انگریز کے تسلط کو ختم کرنے کے […]
عنوان: پاکستان اسلامی فلاحی ریاست کیوں نہ بن سکا؟ تحریری: پروفیسر مسعود اختر ہزاروی اشاعت: ہفتہ 5 نومبر 2022، روزنامہ اوصاف کے تمام ایڈیشنز کے ادارتی صفحہ نمبر ایک پر پاکستان کو معرض وجود میں آئے 75 سال ہو گئے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ اس کے حصول کیلئے انگنت قربانیاں دی گئیں۔ آج […]
گولی! گولی کا سن اور دیکھ کر مجھے کوئی دکھ نہیں ہوا، نہ ہی کوئی بھاشن ذہن میں امنڈا حتی کہ مذمتی جوں بھی کان پر نہیں رینگی… گولی اگر آر پار بھی ہو جاتی تو مجھے گھنٹا فرق نہیں پڑنا تھا…. کیونکہ یہ وہ ملک ہے جہاں روزانہ ظلما قتل ہوتے، گولیاں چلتی ہیں، […]
ارشد شریف کا قتل اور کینیا سے متعلق بعض مشاہدات افتخار الحسن رضوی صحافی ارشد شریف کا قتل دل دہلا دینے والا واقعہ ہے۔ ان کے صحافتی کیرئیر سے متعلق مجھے کچھ نہیں کہنا اور پاکستان کے سیاسی ماحول اور اس سے متعلقہ ابحاث سے میں خود کو قصداً دور رکھتاہوں جب کہ حقیقت یہ […]
پرویز الہی اور “کرین” والا شہزادہ خادم 2018 میں “کرین پارٹی” کو پیشکش کی گئی کہ آپ بتائیے کہ آپ کو کون کون سی وزارت چاہیئے اور آپ کو کون کون سے حلقے چاہیئے بس آپ نے ان وزارتوں اور سیٹوں کے عوض عمران خان اور پی ٹی آئی کے ساتھ مل کر حکومت بنانی […]