محفوظات برائے ”گلدستہ سیرت النبی ﷺ“ زمرہ
انبیاء کرام اور علمِ غیب
sulemansubhani نے Saturday، 5 October 2019 کو شائع کیا.

علمِ غیب : اللہ عزوجل نے انبیا علیہم السلام کو اپنے غیوب پر اطلاع دی۔ زمین و آسمان کا ہر ذرہ نبی کے پیشِ نظر ہے۔ مگر یہ علم غیب جو ان کو ہے اللہ کے دئے سے ہے لہٰذا ان کا علم عطائی ہوا اور علم عطائی اللہ عزوجل کے لئے محال ہے کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عصمتِ انبیا
sulemansubhani نے Saturday، 5 October 2019 کو شائع کیا.

عصمتِ انبیا: نبی کا معصوم ہونا ضروری ہے اور یہ عصمت نبی اور ملک (فرشتہ) کا خاصہ ہے کہ نبی اور فرشتہ کے سوا کوئی معصوم نہیں۔ اماموں کو انبیا کی طرح معصوم سمجھنا گمراہی اور بد دینی ہے۔ عصمتِ انبیا کے یہ معنی ہیں کہ ان کے لئے حفظِ الٰہی کا وعدہ ہو گیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رسالت و نبوت
sulemansubhani نے Friday، 4 October 2019 کو شائع کیا.

رسالت و نبوت نبی کا لغوی معنی : ’’نبی‘‘ کا لفظ یا تو ’’نَبَاوَۃٌ‘‘ سے بنا ہے جس کا معنی ہوتا ہے بلندی مرتبہ اور یا یہ لفظ بنا ہے ’’نَبْأٌ‘‘ سے جس کا معنی ہوتا ہے خبر دینا، ظاہر کرنا یا یہ لفظ بنا ہے ’’نَبْاَۃٌ‘‘ سے جس کا معنی ہوتا ہے مخفی آواز۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نبوی دعائیں
sulemansubhani نے Thursday، 3 October 2019 کو شائع کیا.

نبوی دعائیں ذیل میں ہم کچھ ایسی دعائیں تحریر کرتے ہیں جواحادیث کی کتابوں میں موجود ہیں ان دعائوں کو یاد کریں اور دارین کی بھلائیاں حاصل کریں ۔ دنیا و آخرت کی بھلائی کیلئے: حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بیان ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اکثر یہ دعا کرتے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حضورﷺ کی مرغوب غذائیں
sulemansubhani نے Wednesday، 2 October 2019 کو شائع کیا.

حضورﷺ کی مرغوب غذائیں میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو! ہم رسولِ اعظمﷺ سے محبت کا دعویٰ کرتے ہیں جب کہ تقاضائے محبت یہ ہے کہ ہم ہر اس شیئی سے محبت کریں جو ہمارے آقاﷺ کو محبوب تھی۔ ویسے تو سرکارِ دو عالمﷺ کی عادت کریمہ تھی کہ آپ کو جو بھی حلال […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اخلاق و عاداتِ مصطفیٰ ﷺ
sulemansubhani نے Tuesday، 1 October 2019 کو شائع کیا.

اخلاق و عاداتِ مصطفیٰ ﷺ سچائی: صداقت نبوت و رسالت کا لازمی وصف ہے کیونکہ رسالت و نبوت کی سچائی کی دلیل نبی کا ذاتی گفتار میں سچا ہونا ہے ،رب ذوالجلال نے سارے انبیا کو اس وصف سے نوازا ،چند انبیاکی اس صفت کا ذکر قرآن میں بھی فرمایا ہے ۔حضرت ابراہیم علیہ الصلوۃ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سراپائے رسول ﷺ
sulemansubhani نے Monday، 30 September 2019 کو شائع کیا.

سراپائے رسول ﷺ میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو! اللہ عزوجل نے نبی اکرم نورِ مجسم  ﷺ کو تمام اولین و آخرین سے ممتاز اور افضل و اعلیٰ بنایا۔ اسی طرح جمالِ صورت میں بھی یکتا و بے نظیر بنایا۔ صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین خلوت و جلوت، سفر و حضر میں جمالِ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,
مقاصد بعثت رسول ﷺ
sulemansubhani نے Friday، 27 September 2019 کو شائع کیا.

مقاصد بعثت رسول ﷺ میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو! ہمارے ذہنوں میں یہ خیال آتا ہوگا کہ آخر اللہ عزوجل نے انبیا و مرسلین کو کیوں مبعوث فرمایا اور ان کے دنیا میں آنے کی کیا وجہ تھی۔ اس سلسلہ میں چند سطور ضبط تحریر ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے رسولوں کو دنیا میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بعثتِ مصطفیﷺ
sulemansubhani نے Thursday، 26 September 2019 کو شائع کیا.

بعثتِ مصطفیﷺ  جب حضور اکرم ﷺ  کی مقدس زندگی کا چالیسواں سال شروع ہوا تو اچانک آپ کی ذاتِ اقدس میں کئی تبدیلیاں رونماں ہونے لگیں، اچانک آپ خلوت پسند ہو گئے، تنہائی میں بیٹھ کر خدا کی عبادت کرنے کا جذبہ بہت بڑھ گیا، اکثر اوقات آپ کو غور و فکر میں مصروف دیکھا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بت بول اٹھا
sulemansubhani نے Tuesday، 24 September 2019 کو شائع کیا.

بت بول اٹھا: شبِ ولادتِ مصطفی علیہ التحیۃ و ا لثنا کو ظاہر ہو نے والی نشانیوں میں سے ایک نشانی بتوں کا اوندھے منہ گرنا اور ان کا ذلیل و خوار ہونا ہے۔ قریش کا ایک بُت تھا، وہ ہر سال اسی بت کے نزدیک آتے، عید اور جشن مناتے اور اس کے سامنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com