محفوظات برائے ”حج“ زمرہ

{بال دُور کرنے کے اَحکام پر سُوال وجواب} سُوال }… اگر معاذ اللہ ! کسی مُحْرِم نے اپنی داڑھی مونڈوادی تو کیا سزا ہے ؟ جواب }… داڑھی منڈوانا یا خَشخشی کروادینا ویسے بھی حرام ہے اوراحرام کی حالت میں سخت حرام ۔ البتہ احرام کی حالت میں سَر کے بال بھی نہیں کاٹ سکتے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


{ناخن تراشنے کے بارے میں سُوال وجواب} سُوال }… اِحرام کی حالت میں ناخن کاٹنا کیسا ہے ؟ جواب}… حَرام ہے مگر کوئی ناخن ٹوٹ گیا کہ اب بڑھنے کے قابل نہ رہا تو اس کا بقیہ حصّہ کاٹ لیا تو کوئی حرج نہیں ۔ سُوال }… مسئلہ معلوم نہیں تھا اوردونوں ہاتھوں اور دونوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


{ہم بستری کے بارے میں سُوال وجواب } سُوال }… کیا حج فاسِد بھی ہوسکتاہے ؟ جواب }… جی ہاں ، اگر مُحرِم نے وُقوفِ عرفات سے قبل ہم بستر ی کرلی تو حج فاسد ہوجائے گا۔اس میں دَم بھی لازم ہوگا اورآئندہ سال قضا بھی کرنی ہوگی ۔ اگر عورت بھی مُحرِمہ تھی تو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


{ حالت احرام بَوس وکنار کے بارے میں سُوال وجواب} سُوال }… اِحرام کی حالت میں بیوی کو ہاتھ لگانا کیسا ؟ جواب }… بیوی کو بِلا شہوت ہاتھ لگانا جائز ہے مگر شہوت کے ساتھ ہاتھ میں ہاتھ ڈالنا یا بدن کو چُھونا حرام ہے ۔اگر شہوت کی حالت میں بَوس وکِنار کیا، یا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سَعْی کے بارے میں سُوال وجواب
sulemansubhani نے Saturday، 20 February 2021 کو شائع کیا.

{سَعْی کے بارے میں سُوال وجواب} سُوال }… حج یا عمرہ کی سَعْی مُطْلَقاً نہ کی اوروطن چلا گیا، اب کیا کرے؟ جواب }… حج ہو یا عمرہ سَعْی واجب ہے توجس نے بالکل سَعْی نہ کی یا چار یا چار سے زیادہ پَھیرے ترک کردئیے تودَم واجب ہے ۔ چار سے کم پھیرے اگر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


{اِضْطِباع اور رَمل کے بارے میں سُوال وجواب} سُوال }…اگر طواف کے پہلے پَھیرے میں رَمل کرنا بھول گئے تو کیا کرنا چاہیے ؟ جواب}… رَمل صِرف ابتدائی تین پھیروں میں سنّت ہے لہٰذا اگر پہلے میں نہ کیا تو دوسرے اورتیسرے (ان دوپھیروں) میں کرلیں۔اوراگر ابتدائی دوپھیروں میں رہ گیا تو صرف تیسرے میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


طواف کے بارے میں متفرق سُوال وجواب
sulemansubhani نے Wednesday، 17 February 2021 کو شائع کیا.

{طواف کے بارے میں متفرق سُوال وجواب} سُوال }… بِھیڑ کے سبب یا بے خیالی میں کسی طواف کے دَوران تھوڑی دیر کے لئے اگر سینہ یا پیٹھ کعبہ کی طرف ہوجائے تو کیا کریں؟ جواب}… طواف میں سینہ یاپیٹھ کئے جتنا فاصِلہ طے کیا ہو اُتنے فاصلے کا اِعادہ کریں اورافضل یہ ہے کہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


طوافِ رُخصت کے بارے میں سُوال وجواب
sulemansubhani نے Tuesday، 16 February 2021 کو شائع کیا.

{طوافِ رُخصت کے بارے میں سُوال وجواب} سُوال }…طوافِ رُخصت کرلیا پھر گاڑی لیٹ ہوگئی اب نماز کے لئے مسجد الحرام جاسکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب }… جاسکتے ہیں بلکہ جتنی بار موقع ملے مزید طواف وغیر بھی کرسکتے ہیں ۔ سُوال }…اگر حج کے بعد وطن روانگی سے قبل دودن جدّہ شریف میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


طوافِ زیارت کے بارے میں سُوال وجواب
sulemansubhani نے Tuesday، 16 February 2021 کو شائع کیا.

{طوافِ زیارت کے بارے میں سُوال وجواب} سُوال }…حَائضہ کی نشست محفوظ ہے طوافِ زیارت کا کیا کرے؟ جواب }…ممکن ہو تونشست منسوخ کروائے اوربعدِ طہارت طوافِ زیارت کرے ۔ اگر نشست منسوخ کروانے میں اپنی یا ہمسفروں کی دُشواری ہوتو مجبوری کی صورت میں طوافِ زیارت کرلے مگر بَدَنہ یعنی گائے یا اُونٹ کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جرم اور اُن کے کفارے
sulemansubhani نے Saturday، 13 February 2021 کو شائع کیا.

{جرم اور اُن کے کفارے } سوال وجواب کے مطالعہ سے قبل چند ضروری اصطلاحات وغیرہ ذِہن نشین کرلیجئے۔ دَم وغیرہ کی تعریف} (۱) دَم یعنی ایک بکرا(اس میں نَر ، مادہ، دُنبہ ، بھیڑ، نیز گائے ،بھینس یا اُونٹ کاساتواں حصّہ سب شامل ہیں ) (۲) بَدَنہ یعنی اُونٹ یا گائے یہ تمام جانور […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com