sulemansubhani نے Sunday، 22 March 2020 کو شائع کیا.
تارکِ صلوٰۃ کفر کے قریب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ہمارے اور منافقوںکے درمیان عہد نماز ہے۔ پس جس نے نما ز کو ترک کیا وہ کافر ہو گیا۔ (ترمذی) اسی طرح حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 21 March 2020 کو شائع کیا.
اعمال مردود ہوجائیں گے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ حضورﷺ نے ارشادفرمایا : قیامت کے دن بندے کے اعمال میں سب سے پہلے نماز دیکھی جائے گی اگر وہ پوری ہوئی تو اس کی نماز اور اس کے تمام اعمال قبو ل کر لئے جائیں گے اور اگر وہ ناقص […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Friday، 20 March 2020 کو شائع کیا.
ذمۂ نبیﷺ سے محروم حضرت اُمِّ اَیْمَنْ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ سرکار دو عالم ﷺ نے ارشاد فرمایا’’ مَنْ تَرَکَ الصَّلٰوۃَ مُّتَعَمِّداً فَقَدْ بَرِئَ مِنْ ذِمَّۃِ مُحَمَّدٍ ا ‘‘ ترجمہ: جس شخص نے جان بوجھ کر نماز چھوڑ دی حضورﷺ کے ذمہ سے نکل گیا۔ میرے پیارے آقاﷺ کے پیارے دیوانو ! […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 19 March 2020 کو شائع کیا.
فرعون و ہامان کے ساتھ حشر حضرت عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ حضور تاجدارِ عرب و عجمﷺ نے ارشاد فرمایا : جس شخص نے نماز پنجگانہ کی ان کے متعین اوقات میں طہارت ِ کاملہ کے ساتھ پابندی کی اسکے لئے قیامت میںایک نور ہوگا اور ایک حجت […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Monday، 16 March 2020 کو شائع کیا.
سب سے پہلے نماز کا حساب ہوگا حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ سرکار دوعالم ﷺ نے ارشاد فرمایا:’’ اََوَََََّلُ مَایُحَاسَبُ بِہٖ الْعَبْدُ الصَّلٰوۃُ‘‘ یعنی سب سے پہلی چیز جس کا بندے سے سوال ہوگا وہ نماز ہے۔ ( طبرانی اوسط ) میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو! ربِّ قدیر […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 15 March 2020 کو شائع کیا.
جہنم میں لے جانے والا عمل اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : ’’ مَا سَلَکَکُمْ فِیْ سَقَرٍ قَالُوْا لَمْ نَکُ مِنَ المُصَلِّیْنَ‘‘ تمہیں کیا بات دوزخ میں لے گئی، وہ بولے ہم نماز نہ پڑھتے تھے۔ (کنز الایمان) صاحب’’ ضیاء القرآن‘‘ علامہ پیر کرم شاہ ازہری علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں کہ ’’اہل جنت دوزخیوں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 11 March 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 37 روایت ہے حضرت علی ابن حسین سے(ارسالًا) ۱؎ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم نماز میں جب جھکتے اور اٹھتے تو تکبیر کہتے حضور کی یہی نماز رہی حتی کہ اﷲ تعالٰی سے مل گئے ۲؎(مالک) شرح ۱؎ آپ کا لقب زین العابدین ہے،کنیت ابوالحسن،اہل بیت اطہار سے ہیں،۵۸ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 11 March 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر36 روایت ہے حضرت عکرمہ سے فرماتے ہیں کہ میں نے ایک بزرگ کے پیچھے مکہ مکرمہ میں نماز پڑھی تو انہوں نے بائیس تکبیریں کہیں ۱؎میں نے حضرت ابن عباس سے کہا کہ یہ بوکقوف ہیں تو فرمایا تمہیں تمہاری ماں روئے یہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم کی سنت ہے ۲؎(بخاری) […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 11 March 2020 کو شائع کیا.
الفصل الثالث تیسری فصل حدیث نمبر35 روایت ہے حضرت سعید بن حارث بن معلے سے ۱؎فرماتے ہیں کہ ہم کو ابوسعید خدری نے نماز پڑھائی تو جب سجدہ سے سر اٹھایا اور جب سجدہ کیا اور جب دو رکعتوں سے اٹھے تو اونچی آواز سے تکبیرکہی ۲؎ اور فرمایا کہ میں نے نبی صلی اللہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 11 March 2020 کو شائع کیا.
سستی کرنے والوں کے لئے ویل ہے قرآن پاک میں ہے :’’ فَوَیْلٌ لِّلْمُصَلَّیْنَ الَّذِ یْنَ ھُمْ عَنْ صَلَا تِھِمْ سَاھُوْن‘‘ تو ان نمازیوں کے لئے خرابی ہے جو اپنی نماز سے بھولے بیٹھے ہیں۔ (کنز الایمان، پارہ ۳۰ سورۂ ویل) میرے پیارے آقاﷺ کے پیارے دیوانو! منافقین جنہوں نے بظاہر تو اپنے آپ کو […]
مکمل تحریر پڑھیے »