محفوظات برائے ”عُیُوْنُ الْحِکَایَات“ زمرہ
بابرکت اجتماع کے صد قے مغفرت
sulemansubhani نے Sunday، 28 June 2020 کو شائع کیا.

حکایت نمبر:347 بابرکت اجتماع کے صد قے مغفرت حضرت سیِّدُنا رَجَاء بِنْ مَیْسُوْر مُجَاشِعِی علیہ رحمۃ اللہ الولی سے منقول ہے: ایک دن ہم حضرت سیِّدُنا صالح مُرِّی علیہ رحمۃ اللہ القوی کی محفل میں موجود تھے، آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ وعظ و نصیحت سے ہمارے دِلوں کو منور فرما ر ہے تھے، آپ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امامِ وقت کے دیدار کی تڑپ
sulemansubhani نے Saturday، 27 June 2020 کو شائع کیا.

حکایت نمبر:346 امامِ وقت کے دیدار کی تڑپ حضرت سیِّدُنازُہَیْربن صالح بن احمد بن حَنْبَل رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہم فرماتے ہیں: میں نے اپنے والد کو یہ کہتے ہوئے سنا : ”ایک مرتبہ جب میں گھر آیا تو معلوم ہوا کہ میرے والدِ محترم حضرت سیِّدُنا امام احمد بن حَنْبَل رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بڑی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام احمد بن حَنْبَل کی چادر
sulemansubhani نے Friday، 26 June 2020 کو شائع کیا.

حکایت نمبر:345 امام احمد بن حَنْبَل علیہ رحمۃ اللہ الاکرم کی چادر حضرتِ سیِّدُنا صالح بن احمد بن حَنْبَل علیہ رحمۃاللہ الاکرم سے منقول ہے کہ ایک دن ہماری کنیز آئی اور کہنے لگی:” میرے آقا ! ایک شخص کھجور کے پتوں سے بنی ہوئی یہ ٹوکری لایا ہے اس میں خشک میوے اور ایک […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حکایت نمبر:344 مدینے والے صلَّی اللہ علیہ وآلہ وسلَّم کا مہمان حضرتِ سیِّدُنا ابو عبدالرحمن سُلَمِی علیہ رحمۃ اللہ القوی سے منقول ہے، حضرتِ سیِّدُنا منصور بن عبداللہ اَصْبَہَانیِ قُدِّسَ سِرُّہ، الرَّبَّانِی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرتِ ابو الخیر اَقطع رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا :” ایک مرتبہ جب میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


صَدَقہ کی روٹی نے اژدھے سے بچا لیا
sulemansubhani نے Wednesday، 24 June 2020 کو شائع کیا.

حکایت نمبر:343 صَدَقہ کی روٹی نے اژدھے سے بچا لیا حضرتِ سیِّدُنا سالم ابو جَعَد علیہ رحمۃ اللہ الا حد سے منقول ہے: حضرت سیِّدُنا صالح علٰی نبیناوعلیہ الصلٰوۃوالسلام کی قوم کا ایک جھگڑالو شخص لوگو ں کو بہت تنگ کیا کرتا تھا۔جب لوگ اس کی اِیذارَ سانیوں سے بہت زیادہ تنگ ہوئے تو حضرت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دُعا قبول نہ ہونے کاسبب
sulemansubhani نے Tuesday، 23 June 2020 کو شائع کیا.

حکایت نمبر:342 دُعاقبول نہ ہونے کاسبب حضرتِ سیِّدُنا عُبَّاد خوَّاص علیہ رحمۃ اللہ الرزّاق سے منقول ہے: ایک مرتبہ حضرت سیِّدُنا موسیٰ کلیم اللہ علٰی نبیناوعلیہ الصلٰوۃ والسلام کسی مقام سے گزرے تودیکھاکہ ایک شخص ہاتھ اٹھائے رو رو کر بڑے رِقَّت انگیز انداز میں مصروفِ دعا تھا۔ حضرت سیِّدُنا موسیٰ کلیم اللہ علٰی نبیناوعلیہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بیماری بلندی درجات کاسبب
sulemansubhani نے Saturday، 20 June 2020 کو شائع کیا.

حکایت نمبر:341 بیماری بلندی درجات کاسبب حضرت سیِّدُنا وَہْب بن مُنَبِّہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے منقول ہے: دو عبادت گزار پچاس سال تک اللہ عَزَّوَجَلَّ کی عبادت کرتے رہے پچا سویں سال کے آخر میں ان میں سے ایک کے جسم میں ایک خطرناک بیماری لگ گئی ،اس نے آہ وزاری کی اور بارگاۂ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


سادات کی دستگیری پر انعام
sulemansubhani نے Friday، 19 June 2020 کو شائع کیا.

حکایت نمبر:340 سادات کی دستگیری پر انعام حج کا پُر بہار موسم تھا، خوش نصیب حُجَّاج اپنی دیرینہ آرزو کی تکمیل کے لئے قافلوں کی صورت میں سوئے حرم رواں دواں تھے۔جو پہلی مرتبہ جارہے تھے ان کی کیفیت کچھ اور تھی جو بار بار زیارتِ حرمینِ شریفین سے مشرَّ ف ہوچکے تھے ان کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
sulemansubhani نے Thursday، 18 June 2020 کو شائع کیا.

حکایت نمبر:339 اچانک قبر کُھل گئی حضرتِ سیِّدُنا ابو یوسف غَسُّوْلِی علیہ رحمۃ اللہ الولی فرماتے ہیں:” میں ملک ِ شام میں حضرت سیِّدُنا ابراہیم بن اَ دْہَم علیہ رحمۃ اللہ الاکرم کے ساتھ رہتا تھا ، ایک دن وہ میرے پاس تشریف لائے اور فرمایا: ” اے غَسُّوْلِی !آج میں نے ایک بہت عجیب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہائے!میرادل کہاں ہے….؟
sulemansubhani نے Wednesday، 17 June 2020 کو شائع کیا.

حکایت نمبر:338 ہائے!میراد ل کہاں ہے….؟ حضرتِ سیِّدُنا ابو الحسن فارسی علیہ رحمۃ اللہ القوی سے منقول ہے: حضرتِ سیِّدُنا ذُوالنُّوْن مِصْرِی علیہ رحمۃ اللہ القوی کے معتقدین میں سے ایک شخص کی عقل جاتی رہی اور وہ مجنون ہوکر گلی کوچوں میں اس طر ح صدائیں لگاتا پھرتا:” ہائے ! میرا دل کہاں ہے؟ […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com