امامِ وقت کے دیدار کی تڑپ
sulemansubhani نے Saturday، 27 June 2020 کو شائع کیا.
حکایت نمبر:346 امامِ وقت کے دیدار کی تڑپ حضرت سیِّدُنازُہَیْربن صالح بن احمد بن حَنْبَل رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہم فرماتے ہیں: میں نے اپنے والد کو یہ کہتے ہوئے سنا : ”ایک مرتبہ جب میں گھر آیا تو معلوم ہوا کہ میرے والدِ محترم حضرت سیِّدُنا امام احمد بن حَنْبَل رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بڑی […]