محفوظات برائے ”ذوالحج“ زمرہ
چھ ماہ کا ملا فرمایا قربانی کرلو
sulemansubhani نے Saturday، 21 August 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 682 روایت ہےحضرت ابن عامرسے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں کچھ بکریاں صحابہ میں قربانی کے لیئے تقسیم فرمانے کو دیں ۱؎ تو ایک شش ماہیہ بکری کی بچی اس کا ذکرحضور انورصلی اللہ علیہ وسلم سے کیا آپ نے فرمایا اس کی قربانی تم کرلو۔ایک روایت میں ہےکہ میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
سال سے کم جانور ذبح نہ کرو مگر
sulemansubhani نے Saturday، 21 August 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 681 روایت ہے حضرت جابر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ سال سے کم جانور ذبح نہ کرو مگر جب کہ دشوار ہو تو بھیڑ کا چھ ماہ کا بچہ ذبح کرو ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ یہ معنی بہت موزوں ہیں کیونکہ بکری ایک سال سے کم،گائے دو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اپنے فرائض و واجبات کاثواب دوسروں کو
sulemansubhani نے Saturday، 21 August 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 680 روایت ہےحضرت عائشہ سے کہ رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم نے سینگ والے بکرے کا حکم دیا جو سیاہی میں چلے، سیاہی میں بیٹھے،سیاہی میں دیکھے ۱؎ آپ کی خدمت میں حاضر کیا گیا تاکہ اس کی قربانی کریں فرمایا عائشہ چھری لاؤ پھر فرمایا اسے پتھر پر تیز کرلو،میں نے کرلیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
بکروں کی قربانی کی
sulemansubhani نے Saturday، 21 August 2021 کو شائع کیا.

باب فی الاضحیۃ قربانی کاباب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ اضحیہ ضحوٌ سے بنا،بمعنی دن چڑھنا اسی لیے نمازچاشت کو ضحیٰ کہاجاتاہے،چونکہ قربانی بقرعید کے دن شہروں میں قریبًا دوپہر ہی کو ہوتی ہے اس لیے اسے اضحیہ کہتے ہیں۔اس کی جمع اضاحی بھی ہے اور ضحایابھی۔قربانی صرف بقرعید کے دنوں میں بہ نیتِ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

جانور اگر بھاگ جائے تو اسے گولی مار کر ذبح کرنا کیسا ہے؟ الجواب بعون الملك الوهاب اللهم هداية الحق والصواب اگر گائے یا اونٹ بھاگ جائیں اور پکڑ میں نہ آسکیں تو اس کو کسی کو دھاری دار چیز مثلا نیزہ، تیر، چاقو وغیرہ مارنا جائز ہے اور جانور حلال ہوگا اس کو زکاۃ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


احناف عید الاضحی پر قربانی کرنے کو واجب کیوں سمجھتے ہیں؟ اہل سنت احناف کے نزدیک ہر صاحب مال پر قربانی واجب ہے۔ ان کے دلائل یہ ہیں۔ قرآن کہتا ہے: فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ پس آپ اپنے رب کے لئے نماز پڑھا کریں اور قربانی دیا کریں۔ الْکَوْثَر، 108:2 درج بالا آیتِ مبارکہ میں اِنْحَرْ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قربانی ایک مستقل معاشی پالیسی
sulemansubhani نے Wednesday، 14 July 2021 کو شائع کیا.

قربانی ایک مستقل معاشی پالیسی ایک عرصہ پہلے ایک فٹ بال فیکٹری میں وزٹ کا موقع ملا انہوں نے بتایا، ایسا نہیں ہوتا کہ فٹبال فیکٹری میں ایک ہی دن میں تیار ہو جائے بلکہ اس کی ایک لمبی چین ہے.. سب سے پہلے ریگزین کا میٹیریل اور اس کے نیچے استعمال ہونے والا کپڑا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


کسبِ رزق کا فلسفہ اور قربانی
sulemansubhani نے Tuesday، 13 July 2021 کو شائع کیا.

کسبِ رزق کا فلسفہ اور قربانی ۔ ۔ سن 2007 ۔۔۔۔۔یہ اُن دنوں کی بات ہے جب میں گورنمنٹ ہائی سکول صحبت پور ڈسٹرکٹ صحبت پور بلوچستان میں کلاس نہم(9th)کا طالب علم تھا ۔سَرْ فداحسین چنہ صاحب ہمارے ٹیچر تھے ۔سرْ جی نویں اور دسویں کلاس کو بائیولوجی پڑھایا کرتے تھے ۔ ۔ سَرْ نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
تکبیرات نماز عیدین
sulemansubhani نے Saturday، 5 June 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 667 روایت ہے حضرت کثیر ابن عبداﷲ سے وہ اپنے والد سے وہ اپنے دادا سے روای ۱؎ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نمازعیدین کی پہلی رکعت میں قرأت سے پہلے سات تکبیریں کہیں اور دوسری میں قرأت سے پہلے پانچ ۲؎(ترمذی،ابن ماجہ،دارمی)۳؎ شرح ۱؎ جن کا نام عمر ابن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
ایام عید و کھانا
sulemansubhani نے Saturday، 5 June 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 666 روایت ہے حضرت بریدہ سے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عیدالفطر کے دن نہ جاتے تھے حتی کہ کچھ کھالیتے اور بقرعید کے دن نہ کھاتے حتی کہ نماز پڑھ لیتے ۱؎(ترمذی،ابن ماجہ،دارمی) شرح ۱؎ معلوم ہوا کہ عید کے دن کھاکر جانا اور بقرعید کے دن آکرکھانا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com