sulemansubhani نے Thursday، 15 July 2021 کو شائع کیا.
احناف عید الاضحی پر قربانی کرنے کو واجب کیوں سمجھتے ہیں؟ اہل سنت احناف کے نزدیک ہر صاحب مال پر قربانی واجب ہے۔ ان کے دلائل یہ ہیں۔ قرآن کہتا ہے: فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ پس آپ اپنے رب کے لئے نماز پڑھا کریں اور قربانی دیا کریں۔ الْکَوْثَر، 108:2 درج بالا آیتِ مبارکہ میں اِنْحَرْ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 14 July 2021 کو شائع کیا.
قربانی ایک مستقل معاشی پالیسی ایک عرصہ پہلے ایک فٹ بال فیکٹری میں وزٹ کا موقع ملا انہوں نے بتایا، ایسا نہیں ہوتا کہ فٹبال فیکٹری میں ایک ہی دن میں تیار ہو جائے بلکہ اس کی ایک لمبی چین ہے.. سب سے پہلے ریگزین کا میٹیریل اور اس کے نیچے استعمال ہونے والا کپڑا […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Tuesday، 13 July 2021 کو شائع کیا.
کسبِ رزق کا فلسفہ اور قربانی ۔ ۔ سن 2007 ۔۔۔۔۔یہ اُن دنوں کی بات ہے جب میں گورنمنٹ ہائی سکول صحبت پور ڈسٹرکٹ صحبت پور بلوچستان میں کلاس نہم(9th)کا طالب علم تھا ۔سَرْ فداحسین چنہ صاحب ہمارے ٹیچر تھے ۔سرْ جی نویں اور دسویں کلاس کو بائیولوجی پڑھایا کرتے تھے ۔ ۔ سَرْ نے […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 3 July 2021 کو شائع کیا.
{ چاند دیکھنے کے احکام اوررویت کے مسائل } مسئلہ : اگر مطلع صاف ہو اورعامہ مسلمین چاند دیکھنے میں کوشاں رہتے ہیں اوراس طرف بکثرت متوجہ ہیں توایک جماعت عظیم چاہیے جو اپنی آنکھ سے چاند دیکھنا بیان کرے جس کے بیان سے خوب غلبہ ظن ہوجائے کہ چاند یقینی طور پر ہوچکا اگر […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 30 June 2021 کو شائع کیا.
{ماہِ صفر کیا منحوس ہے ؟} مسئلہ : ماہِ صفر کو لوگ منحوس کہتے ہیں اس میں خوشی وغیرہ کی رسومات نہیںکرتے ہیں اس کی ابتدائی تیرہ تاریخیں نہایت ہی منحوس اورتیرہ تیجی کے نام سے منسوب کی جاتی ہیں یہ سب جہالت کی باتیں ہیں۔ حدیث شریف: میںفرمایا کہ صفر کوئی چیز نہیں یعنی […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Sunday، 27 June 2021 کو شائع کیا.
{شب برأت کیا ہے؟ } حدیث شریف: حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ سرکارِ اعظم ﷺنے فرمایا کہ کیا تم جانتی ہو کہ شعبان کی پندرہویں شب میں کیا ہوتاہے ؟میں نے عرض کی یارسول اللہ ﷺآپ فرمادیجئے ۔ارشاد ہوا آئندہ سال میں جتنے بھی پیدا ہونے والے ہوتے ہیں وہ سب […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Thursday، 24 June 2021 کو شائع کیا.
فادر ڈے ؛اسلام کی تعلیم اور یورپ کلی طور پر یورپ کی طرز پر فادر ڈے منانے کے لیے شاید ابھی سو سال کا سفر کرنا پڑے.. کیوں ؟ اس کے لیے والدین کو اولاد سے دور کرنا پڑے گا، حکمرانوں کو اولڈ ہاؤس بنانا پڑیں گے، بوڑھے لوگوں کی کفالت کرنا پڑے گی، بوڑھوں […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 23 June 2021 کو شائع کیا.
{شبِ معراج النبی ﷺ} القرآن : ترجمہ: اُنہیں اللہ تعالیٰ کے دن یاد دلاؤ۔(سورۃ ابراہیم) اس آیت کی تفسیر میں صدر الافاضل سید محمد نعیم الدین مراد آبادی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں ، ان ایّام میں سب سے بڑی عظمت کے دن میلا د النبی اورشبِ معراج ہے اس کے علاوہ اولیاء کرام کے ایام […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Wednesday، 16 June 2021 کو شائع کیا.
{مجالسِ خیر کا بیان} شبِ عاشورہ} سرکارِ اعظم ﷺکاارشاد ہے کہ رمضان کے بعد افضل روزہ اللہ تعالیٰ کے مہینے محرم کا روزہ (عاشورہ کا روزہ)اور فرض نمازوں کے بعدافضل نماز رات کی نماز (تہجد) ہے ۔ (مسلم ، مشکوٰۃ جلد1صفحہ441) مسئلہ : عاشورہ کے روزہ کے ساتھ نومحرم کا یا گیارہ محرم کا روزہ […]
مکمل تحریر پڑھیے »
sulemansubhani نے Saturday، 5 June 2021 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 667 روایت ہے حضرت کثیر ابن عبداﷲ سے وہ اپنے والد سے وہ اپنے دادا سے روای ۱؎ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نمازعیدین کی پہلی رکعت میں قرأت سے پہلے سات تکبیریں کہیں اور دوسری میں قرأت سے پہلے پانچ ۲؎(ترمذی،ابن ماجہ،دارمی)۳؎ شرح ۱؎ جن کا نام عمر ابن […]
مکمل تحریر پڑھیے »
ٹیگز:-