محفوظات برائے ”ماہ و سال“ زمرہ
قربانی کےفتاویٰ Qurbani Kay Fatawa
sulemansubhani نے Thursday، 30 July 2020 کو شائع کیا.

122 صفحات پر پھیلے 61 فتاوی جات کا گلدستہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کتاب حجم میں چھوٹی ہے مگر کثیر معلومات ضمن میں لیے ہوئے ہے۔ تمام فتاوی درج ذیل عنوانات کے تحت مندرج ہیں: قربانی کا وجوب قربانی میں شرکت کا بیان قربانی کے جانوروں کا بیان قربانی کے جانوروں میں عیوب کا بیان ذبح قربانی کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:- ,
عظمت حج بیت اللہ اور خالی خالی سماں
sulemansubhani نے Thursday، 30 July 2020 کو شائع کیا.

از قلم مفتی علی اصغر8 ذو الحجہ 1441 شب بمطابق پاکستان29 جولائی 2020 بروز بدھعظمت حج بیت اللہ اور خالی خالی سماں 🌴مناسک حج کا آغاز ہو چکا ہے اور آج حجاج کرام منی میں رات گزاریں گے اور کل عرفات روانہ ہوکر حج کا رکن اعظم یعنی وقوف عرفات ادا کریں خوش نصیب حاجیوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

قربانی کے پیسے غریب کو دینے سے کیا کیا خرابیاں لازم آئیں گی ؟؟ آئیے جاننے کی کوشش کرتے ہیں ۔ . اسلام ایسا پیارا دین ہے جو اپنے ماننے والوں کو غیرت وحمیت کا درس دیتا ہے ۔ قرآن کریم ایسی پیاری کتاب ہے جس میں ہر سوال کا جواب موجود ہے ۔ نبی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ماہ ذی الحج فضائل و مسائل
sulemansubhani نے Saturday، 18 July 2020 کو شائع کیا.

ماہ ذی الحج فضائل و مسائل از : مفتی محمود اختر القادری رضوی امجدی داراالافتاء ،ممبئی بسم اللہ الرحمن الرحیم سال کے بارہ مہینوں میں سے حرمت و عظمت والے مہینے صرف چار ہیں ، جن کی حرمت کا ذکر قرآن مجید، فرقان حمید میں یوں ہوا: ’’ ان عدۃ الشہور عند اللہ اثنتی عشر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بوڑھی عورت غیر محرم کے ساتھ حج کو جاسکتی ہے یا نہیں ؟ محمد زاہد علی مرکزی کالپی شریف رکن :روشن مستقبل دہلی چیئرمین تحریک علمائے بندیل کھنڈ غالباً دوسال قبل مجھ سے ہمارے ایک ساتھی نے بتایا تھا کہ ایک مفتی صاحب قبلہ کا کہنا یہ ہے کہ “وہ عورت جو سن ایاس کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فلسفہ قربانی اور شیطانی وسوسے
sulemansubhani نے Friday، 10 July 2020 کو شائع کیا.

فلسفہ قربانی اور شیطانی وسوسے اللہ تعالی نے وجود کائنات اس اصول پر مرتب فرمایا ہے، کہ ہر ادنیٰ اعلیٰ پر قربان ہوتا ہے… مثلاً زمین کا سینہ چِرا دانہ کے لئے، دانے نے اپنے آپ کو زمین پر قربان کیا، پھر زمین سے پودا نکلا، پودا جانور پر قربان ہوا(جانور کی خوراک بنا) ، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


جب پندھوریں شعبان کی رات ہو تو
sulemansubhani نے Monday، 29 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 542 روایت ہے حضرت علی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ جب پندھوریں شعبان کی رات ہو تو رات میں قیام کرو،دن میں روزہ رکھو ۱؎ کیونکہ اس رات میں اﷲ تعالٰی سورج ڈوبتے ہی آسمان دنیا کی طرف نزول رحمت فرماتا ہے کہتا ہے کہ کوئی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حدیث نمبر 541 روایت ہے حضرت ابو موسیٰ اشعری سے وہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم سے راوی کہ آپ نے فرمایا اﷲ تعالٰی پندرھویں شعبان کی شب میں توجہ کرم فرماتا ہے تو کافر یا کینہ والے کے سوا اپنی سب مخلوق کو بخش دیتا ہے۔(ابن ماجہ)اور احمد نے عبداﷲ ابن عمرو ابن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پندھوریں شعبان میں کیا ہے
sulemansubhani نے Monday، 29 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 540 روایت ہے حضرت عائشہ سے وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے راوی کہ فرمایا کیا تم جانتی ہو کہ اس رات یعنی پندھوریں شعبان میں کیا ہے عرض کیا یارسول اﷲ اس میں کیا ہے تو فرمایا اس رات میں اس سال پیدا ہونے والے انسان کے بچے لکھ دیئے جاتے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رمضان میں نماز سے فارغ ہوتے تھے تو
sulemansubhani نے Monday، 29 June 2020 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 539 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن ابی بکر سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابی کو فرماتے سنا کہ ہم رمضان میں نماز سے فارغ ہوتے تھے تو خدام سے جلد کھانا مانگتے تھے سحری جاتے رہنے کے خوف سے۔دوسری روایت میں ہے فجر کے خوف سے ۲؎(مالک) شرح ۱؎ آپ […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com