رمضان میں نماز سے فارغ ہوتے تھے تو
sulemansubhani نے Monday، 29 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 539 روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن ابی بکر سے ۱؎ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابی کو فرماتے سنا کہ ہم رمضان میں نماز سے فارغ ہوتے تھے تو خدام سے جلد کھانا مانگتے تھے سحری جاتے رہنے کے خوف سے۔دوسری روایت میں ہے فجر کے خوف سے ۲؎(مالک) شرح ۱؎ آپ […]