محفوظات برائے ”ماہ و سال“ زمرہ
شبِ قدر
sulemansubhani نے Friday، 24 May 2019 کو شائع کیا.

شبِ قدر میرے پیارے آقا ﷺ کے پیارے دیوانو! شب قدر کی فضیلت قرآن و حدیث سے صراحۃ ً ثابت ہے ۔شب قدر عظمت و تقدیس فضائل و کمالات کا مخزن ہے ،شب قدر کو تمام راتوں پر فوقیت حاصل ہے کیوں کہ اس رات میں رحمت الٰہی کا نزول ہوتا ہے اور شب قدر کی اہمیت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*عقیدت کی جبیں اُن ڈھیریوں کو بوسہ دیتی ھے، جن کے دامن میں شہدائے بدر محوِ استراحت ہیں* غلام مصطفٰی رضوی (نوری مشن مالیگاؤں) وادیِ بدر میں عزیمت و استقامت کی وە تاریخ مرتب کی گئی کہ جس کے دوش پر اسلامی فتوحات کا کارواں آگے بڑھا- آفاق و انفس پر جو نغمۂ توحید و […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تراویح کا بیان
sulemansubhani نے Thursday، 23 May 2019 کو شائع کیا.

تراویح کا بیان میرے پیارے آقاﷺ کے پیارے دیوانو! اللہ کے پیارے محبوب دانائے غیوب ﷺ نے ارشاد فرمایا ’’رمضان میری امت کا مہینہ ہے‘‘ اس حدیث کی ایک تشریح یہ بھی کی گئی ہے کہ رمضان اللہ تعالیٰ نے میری امت کو اس لئے عطا فرمایا ہے تاکہ وہ اس میں خوب خوب عبادت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اعتکاف
sulemansubhani نے Thursday، 23 May 2019 کو شائع کیا.

اعتکاف قرآن میں اعتکاف کاحکم اللہ تعالی ابراہیم و اسماعیل علیہم السلام کو حکم دیتا ہے۔۔۔ وَّ طَہِّرْ بَیۡتِیَ لِلطَّآئِفِیۡنَ وَ الْقَآئِمِیۡنَ وَالرُّکَّعِ السُّجُوۡدِ ترجمہ :اور میرا گھر ستھرا رکھ طواف والوں اور اعتکاف والوں اور رکوع سجدے والوں کے لیے ۔(پ 17،الحج:26) ددوسرے مقام پر ان الفاظ میں وعھدنا الٰی ابرٰھیم واسمٰعیل ان طھرا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ماہِ رمضان اور سخاوت
sulemansubhani نے Wednesday، 22 May 2019 کو شائع کیا.

ماہِ رمضان اور سخاوت میرے پیارے آقاﷺ کے پیارے دیوانو! ماہِ رمضان المبارک کے آتے ہی لوگوں کے دلوں میں جذبۂ سخاوت بیدار ہو جاتا ہے۔ غریب ہو یا امیر ہر کوئی سخاوت کے جذبے سے سرشار ہو جاتا ہے۔ وقتِ افطار غریب سے غریب انسان بھی کچھ نہ کچھ مسجد میں لے کر آتا ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


*معرکۂ بدر: اسلام کی سچائی اور فتح مبین کا دل کش نظارہ* غلام مصطفٰی رضوی [نوری مشن مالیگاؤں] اللہ تعالیٰ نے فضل فرمایا۔ اپنا محبوب صلی اللہ علیہ وسلم بھیج کر بابِ رسالت مکمل کر دیا۔ بہاروں کی زمیں پر انبیا کی آمد ہوتی رہی۔ محبوب کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو پتھروں کی زمیں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رمضان المبارک *معاشرتی و اخلاقی ذمہ داریاں اور چند اصلاح طلب باتیں* غلام مصطفی رضوی، نوری مشن مالیگاؤں رمضان رب تعالیٰ کا انعام ہے۔ موسم بہار ہے۔ رحمتوں کی ساعت ہے۔ مانی ہوئی بات ہے کہ ایک لمحہ مقبولیت کا مل جانا خوش نصیبی ہے؛ رب کا کرم دیکھیے؛ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رمضان کا آخری جمعہ اور قضا نماز
sulemansubhani نے Monday، 20 May 2019 کو شائع کیا.

رمضان کا آخری جمعہ اور قضا نماز کچھ لوگ اس غلط فہمی میں مبتلا ہیں کہ رمضان کے آخری جمعے کو چند رکعتیں پڑھنے سے پوری عمر کی قضا نمازیں معاف ہو جاتی ہیں- بعض جگہوں پر تو اس کا خاص اہتمام کیا جاتا ہے مانو کوئی بمپر آفر آیا ہو- ایک مرتبہ میں نے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


روزوں کی ادا اور قضاء
sulemansubhani نے Sunday، 19 May 2019 کو شائع کیا.

تحریر کو لازمی پڑھیں… وہ کونسے احکام ہیں جن میں رمضان کے روزوں کی اداء اور قضاء کے اعتبار سے فرق ہوتا ہے ؟ جواب أز ابن طفیل الأزہری ( محمد علی ): سب سے پہلے أداء اور قضاء کا معنی: أداء یعنی ماہ رمضان میں روزے رکھنے کو کہتے ہیں اور قضاء کا معنی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دُعائے افطار کب پڑھے؟
sulemansubhani نے Saturday، 18 May 2019 کو شائع کیا.

*دُعائے افطار کب پڑھے؟* اَللّٰھُمَّ اِ نِّیْ لَکَ صُمْتُ وَبِکَ اٰمَنْتُ وَعَلٰی رِزْقِکَ اَفْطَرْتُ (اے اللہ ! میں نے تیرے ہی لیے روزہ رکھا اور تیرے ہی اوپر ایمان لایا اور تیرے ہی رزق پر افطار کیا) اس دعا کو افطار کر کے پڑھ لینا چاہیے۔ عام طور سے لوگ افطار سے پہلے ہی اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com