محفوظات برائے ”ماہ و سال“ زمرہ
عید کا فلسفہ اور تاریخی پس منظر!
sulemansubhani نے Wednesday، 5 June 2019 کو شائع کیا.

عید کا فلسفہ اور تاریخی پس منظر! عیدکالفظ عودسے ماخوذہے‘ جس کے معنی ” لوٹنا‘‘ ہے؛چونکہ یہ دن مسلمانوں پر بار بار لوٹ کر آتا ہے‘اس لئے اس کو عید کہتے ہیں۔ابن العربی نے کہا ” اسے ”عید‘‘ اس لئے کہتے ہیں کہ یہ دن ہر سال مسرت کے ایک نئے تصور کے ساتھ لوٹ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عید الفطر کے فضائل ، فلسفہ اور احکام و مسائل ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ ’’عید‘‘ کا لفظ ’’عود‘‘ سے بنا ہے،جس کامعنیٰ ’’لوٹنا‘‘اور’’خوشی‘‘کے ہیں، کیونکہ یہ دن مسلمانوں پر باربار لوٹ کر آتاہے اورہرمرتبہ خوشیاں ہی خوشیاں دے جاتاہے، اس لئے اس کو عید کہتے ہیں ۔ نیزیہ کہ ﷲ تعالیٰ ہرسال اس دن اپنے بندوں پرانواع واقسام […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پانچویں شب قدر ( رمضان المبارک کی انتیسویں رات کے نوافل) ٭ 29 ویں شب کو چار { 4 } نماز دو سلام سے پڑھیں ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ قدر ایک ایک بار اور سورۃ اخلاص پانچ پانچ بارپڑھیں ، بعد سلام 100 بار درود پاک پڑھیں ۔ انشاء اللہ اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


چوتھی شب قدر ( رمضان المبارک کی ستائیسویں رات کے نوافل) ٭ 27 ویں شب دو {2 } رکعت نماز پڑھیں ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ قدر ایک بار اور سورۃ اخلاص تین بار پڑھیں ۔فضیلت :: شب قدر کا ثواب حاصل ہوگا ، ایک شہر جنت میں دیا جائے گا جو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


فیضِ شبِ قدر
sulemansubhani نے Friday، 31 May 2019 کو شائع کیا.

فیضِ شبِ قدر ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ محترم قارئین : شب کا معنی رات ، قدر کا معنی قدرو منزلت ، اندازہ ، فیصلہ کرنا اور تنگی ہے ۔ اس میں سال بھر کے لئے فیصلے کئے جاتے ہیں اسی لئے اسی لیلۃ الحکم بھی کہتے ہیں۔ علاوہ ازیں اس رات اتنی کثرت سے زمین پر فرشتے اترتے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تیسری شب قدر ( رمضان المبارک کی پچیسویں شب کے نوافل ) ٭25 ویں شب کو چار {4 } رکعت نماز دو سلام سے پڑھیں ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ کے سورۃ قدر ایک ایک بار پڑھیں اور سورۃ اخلاص پانچ پانچ پڑھیں بعد سلام 100 کلمہ طیبہ پڑھیں ۔انشاء اللہ بے شمار ثواب عطا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


دوسری شب قدر ( رمضان المبارک کی تئیسویں شب کے نوافل ) ٭ 23ویں شب کو چار {4 } رکعت نماز دو سلام سے پڑھیں ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ کے سورۃ قدر ایک ایک بار پڑھیں اور سورۃ اخلاص تین تین پڑھیں بعد سلام 70 بار درود پاک پڑھیں ۔ انشاء اللہ واسطہ مغفرت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


رمضان المبارک اور نظام زندگی
sulemansubhani نے Saturday، 25 May 2019 کو شائع کیا.

رمضان المبارک اور نظام زندگی* قومی وقار کے لیے ماضی کی شاندار روایات تازہ کریں غلام مصطفی رضوی [نوری مشن مالیگاؤں] بہاروں کی صبحِ تازہ پیش نظر ہے۔موسمِ بہار ’رمضان‘ ہم میں موجود ہے۔ ماہِ رمضان المبارک ہر سال آتا ہے۔ایمان کو تازگی عطا کرتا ہے۔قلب کو نور اور نگاہ کو سُرور عطا کرتا ہے۔ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


پہلی شب قدر ( رمضان المبارک کی اکیسویں رات کے نوافل) ٭ اکیسویں شب کو چار { 4 } نماز دو سلام سے پڑھیں ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ قدر ایک ایک بار اور سورۃ اخلاص ایک ایک بارپڑھیں ، بعد سلام 70 بار درود پاک پڑھیں ۔ انشاء اللہ اس نماز […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تراویح
sulemansubhani نے Friday، 24 May 2019 کو شائع کیا.

:::: تراویح :::: {1 }عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُوُ لُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مَنْ قَامَ رَمَضَانَ اِیْمَانََاوَّ احْتِسَابََاغُفِرَ لَہٗ مَاتَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِہٖ۰ ترجمہ :: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص صدق دل اور اعتقاد صحیح کے ساتھ رمضان میں قیام کرے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com