محفوظات برائے ”ماہ و سال“ زمرہ

سوال: بعض لوگ کہتے ہیں چونکہ حضور ﷺ نے اور صحابہ کرام علیہم الرضوان نے میلاد شریف نہیں منائی ہے اس لئے ہمیں بھی نہیں منانی چاہیے۔ جواب: دین میں ایسا کوئی اصول نہیں ہے کہ جو کام حضور ﷺ اور صحابہ کرام نے نہیں کیا ہو وہ منع ہوجائے۔ بلکہ دین کا اصول یہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
واقعہ کربلا اور دورِ جدید
sulemansubhani نے Wednesday، 10 August 2022 کو شائع کیا.

“واقعہ کربلا اور دورِ جدید “   حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور ان کے اہل و عیال اور رفقا کو بے دردی کے ساتھ تہِ تیغ کر دینا تاریخ کے دامن پر بدنما سیاہ ترین دھبہ اور تاریخِ امت مسلمہ کا المناک ترین باب ہے۔میدانِ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


امام عالی مقام رضی اللہ عنہ یزید بیعت کیوں نہ کی ؟   جب ولید بن عتبہ اور مروان نے امام حسین عالی مقام رضی اللہ عنہ سے یزید کی بیعت لینا چاہی تو معروف مورخ المسعودی لکھتے ہیں کہ امام نے فرمایا   “يزيد رجل فاسق شارب الخمر قاتل النفس المحترمة معلن بالفسق ومثلى […]

مکمل تحریر پڑھیے »


قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے
sulemansubhani نے Friday، 5 August 2022 کو شائع کیا.

عنوان: قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے تحریر: پروفیسر مسعود اختر ہزاروی اشاعت: جمعہ المبارک 5 اگست 2022 روزنامہ اوصاف کے تمام ایڈیشنز کے ادارتی صفحہ نمبر ایک پر https://www.dailyausaf.com/epaper/page?station_id=1&page_id=166572&date=2022-08-05   🏝🏝🏝🏝🏝🏝🏝 محرم الحرام کامہینہ شروع ہوتے ہی ہر مسلمان کے دل و دماغ میں حضرت امام حسین رضی ﷲ عنہ اور آپؓ کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


تکبیر تشریق کے کلمات کی تفصیل
sulemansubhani نے Tuesday، 12 July 2022 کو شائع کیا.

تکبیر تشریق کے کلمات کی تفصیلعرب وعجم کے عمل میں اس بابت اختلاف کیوں ہے ؟ عید کے دنوں میں ہر فرض نماز کے بعد تکبیر تشریق پڑھنا شافعیہ اور حنابلہ کے یہاں سنت ، مالکیہ کے یہاں مستحب جبکہ حنفیہ کے یہاں واجب ہے ۔حنفیہ کے ہاں ذی الحجہ کی ۹؍تاریخ (یوم عرفہ) کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

*عید الاضحٰی: قربانی کے مفہوم سے واقف ہونے کا سنہرا موقع* مضمون نگار ✍️ وزیر احمد مصباحی بلا شبہ لفظ ” قربانی” اپنے آپ میں وسیع اور گہرے معانی رکھتا ہے۔ اس کا دائرہ اثر کشادہ اور صدیوں سے انتہائی مقبول و محبوب رہا ہے‌۔ میرا خیال ہے کہ دور حاضر میں بھی کسی سنجیدہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

*قربانی کے جانور کی خریداری اور اس کی احتیاط*عیدالاضحٰی میں بہت کم دن باقی رہ گئے ہیں یہ مسلمانوں کا دوسرا بڑا تہوار ہے جس میں سنت ابراہیمی ؑپوری کی جاتی ہے اور مسلمان اپنی حیثیت کے مطابق گائے،بکرے بھینس ۔ دنبے یا اونٹ کی قربانی کرتے ہیں ۔اس موقع پر مسلمانوں کا جذبہ دیکھنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
شوال کے چھے روزے، حکمت و فضیلت
sulemansubhani نے Wednesday، 4 May 2022 کو شائع کیا.

شوال کے چھے روزے، حکمت و فضیلت افتخار الحسن رضوی مسلمان کی طبعیت جب صالح و صاف ہو جائے تو اس کا دل عبادت کی طرف کھنچا چلا جاتا ہے۔ روزہ باطنی طہارت کا اکسیری نسخہ ہے لیکن یہ اخلاص، حسن نیت اور اس کے متقاضی پروٹوکول کے ساتھ مشروط ہے۔ تو جس نے انتیس […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عید کی خوشیوں پہ سوگ کا اظہار
sulemansubhani نے Wednesday، 4 May 2022 کو شائع کیا.

*عید کی خوشیوں پہ سوگ کا اظہار*   پچھلے چند سالوں سے سوشل میڈیا پر ایک رجحان متعارف کرایا جا رہا ہے،کہ عید کے موقع پر فوت شدہ حضرات کی تصاویر اور ویڈیوز دکھی میوزک کے بیک گراؤنڈ کے ساتھ ،اور جدائی و صدمے کے اشعار کے ساتھ شئیر کی جاتی ہیں ۔   عید […]

مکمل تحریر پڑھیے »


عید نماز کا طریقہ،مستحبات،مبارکبادی…؟؟ سال میں دو دفعہ ہی عید نماز آتی ہے مگر افسوس کئ لوگ عید نماز پڑھنا نہیں جانتے، کب ہاتھ اٹھانے ہیں اور کب باندھنے ہیں یہ بھی پتہ نہیں ہوتا، نماز کے دوران دوسروں کو دیکھ دیکھ کر ہاتھ اٹھاتے ہیں…افسوس، التحیات بھی یاد نہیں ہوتا…یاد رکھیے التحیات واجب ہے […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com