محفوظات برائے ”ماہ و سال“ زمرہ
چھ ماہ کا ملا فرمایا قربانی کرلو
sulemansubhani نے Saturday، 21 August 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 682 روایت ہےحضرت ابن عامرسے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں کچھ بکریاں صحابہ میں قربانی کے لیئے تقسیم فرمانے کو دیں ۱؎ تو ایک شش ماہیہ بکری کی بچی اس کا ذکرحضور انورصلی اللہ علیہ وسلم سے کیا آپ نے فرمایا اس کی قربانی تم کرلو۔ایک روایت میں ہےکہ میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
سال سے کم جانور ذبح نہ کرو مگر
sulemansubhani نے Saturday، 21 August 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 681 روایت ہے حضرت جابر سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ سال سے کم جانور ذبح نہ کرو مگر جب کہ دشوار ہو تو بھیڑ کا چھ ماہ کا بچہ ذبح کرو ۱؎(مسلم) شرح ۱؎ یہ معنی بہت موزوں ہیں کیونکہ بکری ایک سال سے کم،گائے دو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اپنے فرائض و واجبات کاثواب دوسروں کو
sulemansubhani نے Saturday، 21 August 2021 کو شائع کیا.

حدیث نمبر 680 روایت ہےحضرت عائشہ سے کہ رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم نے سینگ والے بکرے کا حکم دیا جو سیاہی میں چلے، سیاہی میں بیٹھے،سیاہی میں دیکھے ۱؎ آپ کی خدمت میں حاضر کیا گیا تاکہ اس کی قربانی کریں فرمایا عائشہ چھری لاؤ پھر فرمایا اسے پتھر پر تیز کرلو،میں نے کرلیا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
بکروں کی قربانی کی
sulemansubhani نے Saturday، 21 August 2021 کو شائع کیا.

باب فی الاضحیۃ قربانی کاباب ۱؎ الفصل الاول پہلی فصل ۱؎ اضحیہ ضحوٌ سے بنا،بمعنی دن چڑھنا اسی لیے نمازچاشت کو ضحیٰ کہاجاتاہے،چونکہ قربانی بقرعید کے دن شہروں میں قریبًا دوپہر ہی کو ہوتی ہے اس لیے اسے اضحیہ کہتے ہیں۔اس کی جمع اضاحی بھی ہے اور ضحایابھی۔قربانی صرف بقرعید کے دنوں میں بہ نیتِ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

جگرِ گوشہ غزالی زماں حضرت مولانا حامد سعید کاظمی شاہ صاحب ۔۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضور! محرّم الحرام میں شادی کے حوالے سے آپ کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے ۔59:00 سیکنڈ کی اِس ویڈیو کلپ میں آپ ایک سوال کا جواب کچھ اس طرح سے ارشاد فرمارہے ہیں کہ “شادی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ہمارے بعض کرم فرماؤں کا کہنا ہے کہ محرم میں شادی کرنا جائز ہے لیکن بچنا بہتر ہے شادی کرنے سے فتنہ پیدا ہوگا ایسے افراد کی بارگاہ میں بصد احترام عرض ہے پہلی عرض: وہ شعار جو روافض کا شعار ہیں اور جس میں بدمذھبوں کی مخالفت ہوسکتی ہے اس میں ضرور مخالفت کرنے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ناصبیت کے ہیضے میں مبتلا، لمبی لمبی چھوڑنے والے ایک محرر صاحب نے محرم میں نکاح منع ہونے کی متعلق پانچ مقدمے درج کروائیں ہیں. میں کہتا ہوں حضور والا یہی پانچ مقدمے من و عن امام احمد رضا خان بریلوی رحمہ اللہ کے زمانہ میں بھی موجود تھے اس کے باوجود آپ نے فرمایا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


شہادت امام عالی مقام اور تحفظ دین
sulemansubhani نے Friday، 20 August 2021 کو شائع کیا.

مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما شہادت امام عالی مقام اور تحفظ دین   سبط رسول سید الشہدا حضرت امام حسین شہید کربلا رضی اللہ تعالی عنہ نے دین اسلام کے تحفظ وبقا کے لئے اپنی جان کی قربانی پیش فرمائی۔حفاظت دین کے واسطے اپنے نو عمر شہزادوں, بھتیجوں,بھانجوں,بھائیوں اور اپنے حامیوں کے لہو کا آخری قطرہ بہا […]

مکمل تحریر پڑھیے »


11 محرم 1339ھ کو اعلی حضرت سے پوچھا گیا کہ ماہ محرم میں بعض اہل سنت شادی بیاہ نہیں کرتے اس کا کیا حکم ہے؟ تو آپ نے فرمایا : یہ سوگ ہے اور سوگ حرام ہے ۔ (انظر فتاوی رضویہ 24/488)   حنیف قریشی جیسے مولوی جنہوں نے ساری زندگی اپنے نام کے ساتھ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بالخصوص9.10محرم کیسے گذارا جائے
sulemansubhani نے Tuesday، 17 August 2021 کو شائع کیا.

سوال: دس محرم کو قبرستان جانا، قبروں کی دیکھ بھال کرنا، پانی چھڑکنا، فاتحہ کرنا، قبر کے اوپر چادریں ڈالنا، اور یہ سب کام سورج نکلنے سے پہلے پہلے کرنا جائز ہے یا غلط…؟؟ بالخصوص9.10محرم کیسے گذارا جائے…..؟؟ محرم میں غم کریں یا خوشی……؟؟ . جواب: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت سعد […]

مکمل تحریر پڑھیے »



Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com